لبوں پہ موج تبسم ہو آنکھ میں آنسو خزاں میں پرتو …

لبوں پہ موج تبسم ہو آنکھ میں آنسو
خزاں میں پرتو رنگ بہار رہنے دے

الطافؔ مشہدی کا یومِ وفات
24؍جون 1981
نام سید الطاف حسین مشہدی اور تخلص الطافؔ تھا۔
10؍فروری 1914ء کو آلو مہار مشرقی سرگودھا میں سید علی حسین شاہ کے یہاں پیدا ہوئے۔ انہوں نے منشی فاضل پرائیوٹ طور پر پاس کیا تھا۔ زمینداری اور…

More

May be an image of 1 person and text

جواب چھوڑیں