پوچھو تو ایک ایک ہے تنہا سلگ رہا دیکھو تو شہر شہ…

پوچھو تو ایک ایک ہے تنہا سلگ رہا
دیکھو تو شہر شہر ہے میلہ لگا ہوا
قیوم نظرؔ کا یومِ وفات
23؍جون 1989
نام *خواجہ عبد القیوم بٹ* اور تخلص *نظرؔ* تھا۔ وہ *٧؍مارچ ١٩١٤ء* کو *لاہور* میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم پنجاب کے مختلف اسکولوں سے کی۔ اپنی دسویں کلاس مکمل کرنے کے بعد انہوں نے خود کو…

More

May be an image of 1 person and text

جواب چھوڑیں