غالب شکن یاس یگانہ چنگیزی 1956–1884 غالب کے…

غالب شکن
یاس یگانہ چنگیزی
1956–1884
غالب کے سوا کوئ بشر ہے کہ نہیں
اوروں کے بھی حصہ میں ہنر ہے کہ نہیں
مردہ بھیڑوں کو پوجتا ہے ناداں
زندہ شیروں کی کچھ خبر ہے کہ نہیں
کیوں کیا ہوۓ وہ بہادری کے جوہر
سو پشتوں کی سپہ گری کے جوہر
پنشن کے لۓ دلی سے کلکتہ تک …

More

May be an image of 3 people, people standing and text

جواب چھوڑیں