اعتراف اپنی خطاؤں کا میں کرتا ہی چلوں جانے کس کس …

اعتراف اپنی خطاؤں کا میں کرتا ہی چلوں
جانے کس کس کو ملے میری سزا، میرے بعد

کرار نوری کا یومِ پیدائش
June 30, 1916

کرار نوری 30 جون، 1916ء میں دہلی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا اصل نام سید کرار میرزا تھا۔ وہ اسد اللہ خان غالب کے شاگرد آگاہ دہلوی کے پر پوتے تھے۔ تقسیم ہند کے بعد…

More

May be an image of 1 person and text

جواب چھوڑیں