تم روٹھ چکے دل ٹوٹ چکا اب یاد نہ آؤ رہنے دو اس م…

تم روٹھ چکے دل ٹوٹ چکا اب یاد نہ آؤ رہنے دو
اس محفلِ غم میں آنے کی زحمت نہ اٹھاؤ رہنے دو

یہ سچ کہ سہانے ماضی کے لمحوں کو بھلانا کھیل نہیں
یہ سچ کہ بھڑکتے شعلوں سے دامن کو بچانا کھیل نہیں
رِستے ہوئے دل کے زخموں کو دنیا سے چھپانا کھیل نہیں
اوراقِ نظر سے جلوؤں کی تحریر مٹانا کھیل نہیں

لیکن یہ…

More

May be an image of 1 person and standing

جواب چھوڑیں