میرا اس شہر عداوت میں بسیرا ہے جہاں لوگ سجدوں میں…

میرا اس شہر عداوت میں بسیرا ہے جہاں
لوگ سجدوں میں بھی لوگوں کا برا سوچتے ہیں
(احمد فراز )
کیا پوچھتے ہو تیرے ہجر میں کیا سوچتے ہیں
سجا کے تم کو نگاہوں میں سدا سوچتے ہیں

تیرے وجود کو چھو کر جو گزری ہے کبھی
ہم اس ہوا کو بھی جنت کی ہوا سوچتے ہیں

یہ اپنے ظرف کی حد ہے کے فقط تیرا لحاظ…

More

May be an image of ‎2 people, people sitting and ‎text that says '‎اردو کلاسک‎'‎‎

جواب چھوڑیں