منظوم خطوط اکبر الہ آبادی کا منظوم دعوت نابہ شبل…

منظوم خطوط
اکبر الہ آبادی کا منظوم دعوت نابہ شبلی کے نام اس کا منظوم جواب
………..
آتا نہیں مجھ کو قبلہ قبلی
بس صاف ہے یہ کہ بھائ شبلی
تکلیف اٹھاؤ آج کی رات
کھانا یہیں کھاؤ آج کی رات
حاضر جو کچھ ہو دال دلیا
سمجھو اس کو پلاؤ قلیہ
اکبر الہ آبادی …

More

May be an image of 2 people

جواب چھوڑیں