کمال امروہی کا یومِ پیدائش Jan 17, 1918 کمال امر…
کمال امروہی کا یومِ پیدائش Jan 17, 1918 کمال امروہی کا اصل نام سید امیر حیدر کمال نقوی تھا۔ وہ 17 جنوری 1918 کو امروہہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے فلمساز، ہدایتکار، سکرین رائٹر اور مکالمہ نگار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ اردو اور ہندی زبانوں…