تحریک اتباعِ رسول ﷺ

تحریک اتباعِ رسول ﷺ (شیخ خالد زاہد) پروفیسر اصغر سودائی صاحب کے نام سے شائد بہت کم لوگ ہی واقف ہوں، آپ تحریک پاکستان کے اہم ترین لوگوں میں سے ایک تھے۔ آپ ۶۲ ستمبر۶۲۹۱ کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے، آپ شاعر ی کیساتھ…

دھرنا، کوئٹہ اور نااہلیت!

دھرنا، کوئٹہ اور نااہلیت!(شیخ خالد زاہد)دنیا میں سیاست کسی پیشے سے کم نہیں ہے۔ باضابطہ طور پر انتخابات میں شرکت کے بعد اقتدار سنبھالنے سے لے کر اگلے انتخابات تک تقریباً دنیا کے تمام ممالک میں منتخب نمائندے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے…

سچائی کہاں ملتی ہے؟

سچائی کہاں ملتی ہے؟(شیخ خالد زاہد)پاکستان کے روزانہ کی بنیاد پر خراب ہوتے ہوئے حالات عام آدمی کی زندگی کو اجیرن کئے دے رہے ہیں، اور ان حالات کا سبب بننے والے اور زیادہ عیش عشرت کی زندگی گزارتے دیکھائی دے رہے ہیں۔ خیبر سے لے کر کراچی تک ملک…

ندگی میں ہی پذیرائی کیجئے

! زندگی میں ہی پذیرائی کیجئے!(شیخ خالد زاہد)پچھلے دنوں ہمارے ایک بزرگ کالم نویس سید انور محمود صاحب دارِ فانی سے کوچ کرگئے ۔ شاہ صاحب سچ کڑوا ہوتا ہے کے عنوان سے ملک کے بیشتر اخبارات میں لکھتے رہے ۔ہماری شاہ صاحب سے وابسطگی ہماری ویب…