آزادی کے ساتھ سچ بھی مبارک ہو ازسماءچودھری

آج پاکستان کی آزاری کو ستر سال ہوگئے ۔ چودہ اگست یوم آزادی مبارک کے نعرے ہر طرف ہے مگر کیا ہم آزاد ہیں؟؟ وہ وقت جب قربانی ہر سُو تھی۔۔ کسی کا گھر بار۔۔۔ کسی کی مال دولت سب چھوڑ کے اس نئے مسلم معاشرہ میں قدم رکھا تب لوگوں کو اس کی قیمت…

میرے ارمان اور تم_ازسماءچودھری

ناول  میرے ارمان اور تم تحریر  سماءچودھری ۔☆☆☆☆۔ زندگی زہر سے شروع ہوئی ی یاد پہ ختم ہوگئی۔۔ سمجھ ہی نہ آیا کہ جو کھویا وہ میرا تھا یا جو ملا وہ میرا ہے آج سب ہے مگر میرے دل کا سکون نہیں بےقراری ہے کہ ختم ہی نہیں ہوتی اھل احمد چودھری…

مچھر (تحریر: خواجہ حسن نظامی)انتخاب سماءچودھری

مچھر (تحریر: خواجہ حسن نظامی) یہ بھنبھناتا ہوا ننھا سا پرندہ آپ کو بہت ستاتا ہے ۔ رات کو نیند حرام کردی ہے ۔ ہندو، مسلمان ، سکھ ، عیسائی ، یہودی سب بالا تفاق اس سے ناراض ہیں ۔ ہر روز اس کے مقابلہ کے لیے مہمیں تیار ہوتی ہیں ، جنگ کے نقشے…

جہیز ایک لعنت ہے ازسماءچودھری

جہیز ایک لعنت ہے از سماءچودھری تلخی سفاکی اور حقیقت سے آگاہی شرط ہے آج ہمارا معاشرہ طرح طرح کی برائیوں کی آماجگاہ بنتا جارہاہے اور اگر یہ کہا جائے کہ بن چُکا ہے تو بات کچھ غلط نہ ہوگی. ان برائیوں کی وجہ سے امن وسکون ،انسانیت ، رواداری ،…

ہم بھی انسان ہیں ازسماءچودھری

Samaa Chaudhry  سوچنا جرم اور گناہ ہے ! ہمارا معاشرے ایسے لوگوں سے بھرا ہوا ہے جو ہمارا سارا کچرا اور گند صاف کرتے ہیں اور جواب میں بڑے اور اعلی سوچ والے پڑھے لکھے لوگوں کی حقارت بھری نظروں کا نشانہ ہر…

رک کیوں گئے ستم ظریف ظلم ابھی تو باقی ہے۔ از سماءچودھری

    آزاد غزل رک کیوں گئے ستم ظریف ظلم ابھی تو باقی ہے میرے تن پہ لہو رسے مگر زخم ابھی تو باقی ہے میری روح کا قطرہ قطرہ اس ایندھن میں خاک ہوا اہل تماشہ ہنس ہنس کہتے راکھ ابھی تو باقی ہے روتے جلتے،چلتے چلتے اس رہ میں جو شام ہوئی…

ردی والا از سماءچودھری

گزشتہ روز والدہ کے ساتھ بازار جانے کا اتفاق ہوا ۔ رمضان المبارک کی آمد آمد تھی تو پورا بازار بھرا ہوا تھا۔ شور و گل ہر دکان میں خواتین کا رش تھا کہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔۔ مرد حضرات بھی اپنی خریداری میں بھرپور حصہ لے رہے تھے…

پاکستان زندہ باد از سماءچودھری

پاکستان زندہ باد   از سماءچودھری اس کرسی اور طاقت کی ہوس اور روپیہ پیسہ کی سیاست میں پہلے نقصان جو ہوا اور ہو رہا ہے وہ اس ملک کی نایاب اور قیمتی عوام کا ہے ۔ پھر یہ ہوا کہ ہمارے مذہب کو ہر طرح نشانہ بنایا گیا۔  اور بنایا جا رہا ہے اور ہم…

ایک سو دو لفظوں کی کہانی

سنہری وقت بچپن خوبصورت تھا گلیوں میں کھیل تماشہ کبھی اس کے گھر کبھی اس کے گھر اور باہمی محبت اتنی کہ کوئی جھڑپ نہیں ہوتی تھی ہمسایوں میں۔کوئی مار بھی دے تو والدین ہنس کے کہتے اچھا کیا آپ نے ورانہ یہ اور بدتمیز ہو جاتا۔ مگر دور حاضر میں…

خدا کی ہستی حسین ہے

خدا کی ہستی سے زیادہ حسین وجود کسی کا نہیں ۔ مگر اس کا یہ حسن اس کی صفات کی شکل میں جلوہ گر ہوتا ہے ۔ سورج اس کے جلال کا ایک ادنیٰ پرتو ہے ۔ بدر کامل اس کے جمال کا ایک حقیر نمونہ ہے ۔ آسمان اس کی عظمت کا ایک معمولی سا نشان ہے ۔ بارش اس کی…

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…