چیئرنگ کراس کا نوحہ

برسوں پہلے غلام عباس کے افسانے "اوورکوٹ" میں لاہور کی "چیئرنگ کراس" اور مال روڈ کا نام پڑھا تھا ۔ ۔ ۔ تب سے اس جگہ کو دیکھنے کی ایک گمنام سی حسرت دل میں تھی ۔ ۔ ۔ پھر جب خوبئِ قسمت سے لا-ہور میں مستقل سکونت کا موقع ملا ۔ ۔ ۔ تو کئی بار خاص…