ماہانہ آرکائیو

نومبر 2018

شہر خموشاں کا مسیحا

ڈاکٹر شاکرہ نندنی لاہور میں پیدا ہوئی تھیں اِن کے والد کا تعلق جیسور بنگلہ دیش (سابق مشرقی پاکستان) سے تھا اور والدہ بنگلور انڈیا سے ہجرت کرکے پاکستان آئیں تھیں اور پیشے سے نرس تھیں شوہر کے انتقال کے بعد وہ شاکرہ کو ساتھ لے کر وہ روس چلی…

خاموشی کا دائرہ

ڈاکٹر شاکرہ نندنی لاہور میں پیدا ہوئی تھیں اِن کے والد کا تعلق جیسور بنگلہ دیش (سابق مشرقی پاکستان) سے تھا اور والدہ بنگلور انڈیا سے ہجرت کرکے پاکستان آئیں تھیں اور پیشے سے نرس تھیں شوہر کے انتقال کے بعد وہ شاکرہ کو ساتھ لے کر وہ روس چلی…

عشق میں کوئی زماں اور نہ مکاں ہوتا ہے وہ دو عالم …

عشق میں کوئی زماں اور نہ مکاں ہوتا ہے وہ دو عالم سے الگ ایک جہاں ہوتا ہے شدّتِ شوق کا اللہ رے فسوں! اُف رے فریب! اُن کی نفرت پہ محبّت کا گماں ہوتا ہے صرف اک دل ہی وہ معبد ہے، وہ اک معبدِ عشق جس میں ناقوس ہم آوازِ اذاں…

عبدالحمید عدمؔ ﺑﮍﯼ ﺩِﻟﭽﺴﭗ ﻏﻔﻠﺖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺍﭼﺎﻧ…

عبدالحمید عدمؔ ﺑﮍﯼ ﺩِﻟﭽﺴﭗ ﻏﻔﻠﺖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍُﻥ ﺳﮯ ﺍﻟﻔﺖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﻏﻢِ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﮔﻮ ﺍﮎ ﺣﺎﺩﺛﮧ ﮨﮯ ﻏﻢِ ﺩﻭﺭﺍﮞ ﺳﮯ ﻓُﺮﺻﺖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻋﻠﻢ ﮨﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺩﻝِ ﻧﺎﺩﺍﮞ ﺫﺭﺍ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﺭﮨﻨﺎ…

فِراقؔ گورکھپُوری ۔ نرم فضا کی کروٹیں، دِل کو دُکھ…

فِراقؔ گورکھپُوری ۔ نرم فضا کی کروٹیں، دِل کو دُکھا کے رہ گئیں ٹھنڈی ہَوائیں بھی، تِری یاد دِلا کے رہ گئیں شام بھی تھی دُھواں دُھواں، حُسن بھی تھا اُداس اُداس دِل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں مُجھ کو خراب کر گئیں نیم نگاہیاں…

#توہی_عشق_توہی_جنون #ازصاحبہ_فردوس #قسط_13 ارشم…

#توہی_عشق_توہی_جنون #ازصاحبہ_فردوس #قسط_13 ارشمیل عمائمہ کے تنہائی کے خیال سےآج جلدی آفس سے آگیاتھاوہ سڑیاں چڑھتے ہوئے اوپر جارہاتھاتبھی اس کے کانوں میں عمائمہ کی آواز پڑی تھی وہ اس کا نام لے کر زورسےچلارہی تھی تبھی ارشمیل کوتشویش ہوئی…

#توہی_عشق_توہی_جنون #ازصاحبہ_فردوس #قسط_14 اس ن…

#توہی_عشق_توہی_جنون #ازصاحبہ_فردوس #قسط_14 اس نے جیسے ہی دروازے کا ہینڈل گھمایا تو دیکھا کہ دروازہ اندر سے لاک ہے۔ وہ یہ دیکھ کر سوچنے لگی کہ یہ دروازہ کیسے لاک ہوگیا؟ ابھی تو کھولا تھا۔ تب ہی ارشمیل کی آواز اس کی سماعتوں سے ٹکرائی۔…

#توہی_عشق_توہی_جنون #ازصاحبہ_فردوس #قسط_15 اس ک…

#توہی_عشق_توہی_جنون #ازصاحبہ_فردوس #قسط_15 اس کے بعد عمائمہ نے ایسے بیماری کا بہانہ بنا یا کے کسی نے ان پر لندن جانے کے لیے زور نہیں دیا تھا صبح کے بارہ بجے کا وقت تھا وہ راہداری عبور کرتے ہوئے باہر نکل رہی تھی تبھی وہ اس کی راہ میں…

#توہی_عشق_توہی_جنون #ازصاحبہ_فردوس #لاسٹ_ایپی_س…

#توہی_عشق_توہی_جنون #ازصاحبہ_فردوس #لاسٹ_ایپی_سوڈ عمائمہ کو لگا کے وہ ہر بار کی طرح اس بار بھی شور مچائے گا چلائے گا اس پر ستم کر ے گا مگر اس نے بہت ہی آرام سے کہا ۔ "ٹھیک ہے میں تمہیں ڈئیوارس دینے کے لیے تیار ہو "۔اتنا کہہ کر وہ…

#توہی_عشق_توہی_جنون #ازصاحبہ_فردوس #قسط_10 وہ س…

#توہی_عشق_توہی_جنون #ازصاحبہ_فردوس #قسط_10 وہ سوچنے لگی تھی کے ارشمیل یزدانی کتنا عجیب انسان ہے اپنے خلاف کو بات برداشت نہیں کرسکتا ہے وہ جوکہہ وہ جو کرے وہ سب صحیح ہے اور جودوسرے کرے وہ غلط تھااس کی نظرمیں اسے اپنی قسمت پر بے تہاشہ…

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…