ڈیلی آرکائیو

2018-12-18

وہ جو اک عمر سے مصروف عبادات میں تھے آنکھ کھولی ت…

وہ جو اک عمر سے مصروف عبادات میں تھے آنکھ کھولی تو ابھی عرصہء ظلمات میں تھے صرف آفات نہ تھیں ذاتِ الٰہی کا ثبوت پھول بھی دشت میں تھے، حشر بھی جذبات میں تھے نہ یہ تقدیر کا لکھا تھا نہ منشائے خدا حادثے مجھ پہ جو گزرے مرے حالات میں تھے…

عشق کے مراحل میں وہ بھی وقت آتا ہے آفتیں برستی ہی…

عشق کے مراحل میں وہ بھی وقت آتا ہے آفتیں برستی ہیں دل سکون پاتا ہے آزمائشیں اے دل سخت ہی سہی لیکن یہ نصیب کیا کم ہے کوئی آزماتا ہے عمر جتنی بڑھتی ہے اور گَھٹتی جاتی ہے سانس جو بھی آتا ہے لاش بن کے جاتا ہے آبلوں کا شکوہ کیا…

چلو ہم ہی پہل کر دیں کہ ہم سے بدگماں کیوں ہوں کوئی…

چلو ہم ہی پہل کر دیں کہ ہم سے بدگماں کیوں ہوں کوئی رشتہ ذرا سی ضد کی خاطر رائیگاں کیوں ہو میں زندہ ہوں تو اس زندہ ضمیری کی بدولت ہی جو بولے تیرے لہجے میں بھلا میری زباں کیوں ہو سوال آخر یہ اک دن دیکھنا ہم ہی اٹھائیں گے نہ سمجھے جو زمیں…

ﺻﻮﻓﯽ تبسمؔ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﮎ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﻮ ﮐﺮﻭ ﻭﻗﻒِ ﺍﺿﻄﺮﺍﺏ ﯾ…

ﺻﻮﻓﯽ تبسمؔ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﮎ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﻮ ﮐﺮﻭ ﻭﻗﻒِ ﺍﺿﻄﺮﺍﺏ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺷﮑﯿﺒﺎ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﻮ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮧ ﮨﻮ ﯾﮧ ﺩﺭﺩ ﺑﻨﮯ ﺩﺭﺩِ ﻻ ﺩﻭﺍ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﻣﺪﺍﻭﺍ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﻮ ﺷﺎﯾﺪ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭼﯿﻦ ﻧﮧ ﺁﺋﮯ ﻣﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺷﺎﯾﺪ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ…

چھوٹی سی دُنیا میں ۔ شدید ٹھنڈی رات تھی ہلکی ہلکی …

چھوٹی سی دُنیا میں ۔ شدید ٹھنڈی رات تھی ہلکی ہلکی بوندوں میں برساتی اوڑھے تنہائی اور سرد ہَوا کے نشے میں جبل عمّان کی سِیڑھیاں اُترنے پر وہ مُجھے مِلا کئی مہینوں کے بعد ڈاؤن ٹاؤن میں "کہاں جا رہے ہو؟" "کہیں نہیں!" " کیا مطلب؟" " کُچھ…

شوکت صدیقی کی وفات December 18, 2006 18 دسمبر 200…

شوکت صدیقی کی وفات December 18, 2006 18 دسمبر 2006ء کواردو کے نامور ترقی پسند ادیب، ناول و افسانہ نگار، صحافی اور کالم نویس شوکت صدیقی کراچی میں وفات پاگئے۔ شوکت صدیقی 20 مارچ 1923ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے تھے۔ان کا سب سے معرکہ آرا ناول…

اِندرا وَرما ………….مجھے رنگ دے نہ سُرور دے،…

اِندرا وَرما .............مجھے رنگ دے نہ سُرور دے، مِرے دِل میں خود کو اُتار دے مجھے رنگ دے نہ سُرور دے، مِرے دِل میں خود کو اُتار دے مِرے لفظ سارے مہک اُٹھیں، مجھے ایسی کوئی بہار دے مجھے دُھوپ میں تُو قریب کر، مجھے سایہ اپنا نصیب کر…

پروین فناؔ سید :::::: تُو جِسے زخمِ آشنائی دے! تُ…

پروین فناؔ سید :::::: تُو جِسے زخمِ آشنائی دے! تُو جِسے زخمِ آشنائی دے! وہ تڑپتا ہُوا دِکھائی دے تیری چاہت کے جبرِ پیہم میں! کب سے زنجِیر ہُوں، رہائی دے رُوح کے جنگلوں میں کِس کی صَدا جب بھی سوچُوں، مُجھے سُنائی دے یا قریب آ، رَگِ…

علامہ رشید ترابی کی وفات December 18, 1973 عالم ا…

علامہ رشید ترابی کی وفات December 18, 1973 عالم اسلام کے عظیم خطیب، عالم دین اور شاعر علامہ رشید ترابی کی تاریخ پیدائش 9 جولائی 1908ء ہے۔ علامہ رشید ترابی کا اصل نام رضا حسین تھا اوروہ حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی…

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…