Warning: Use of undefined constant ‘ALLOW_UNFILTERED_UPLOADS’ - assumed '‘ALLOW_UNFILTERED_UPLOADS’' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/moazam/public_html/wp-config.php on line 74
2019-01-01 - تفکر ڈاٹ کام
ڈیلی آرکائیو

2019-01-01

استاد دامن کی پیدائش Jan 01, 1910 3 دسمبر 1984ء ک…

استاد دامن کی پیدائش Jan 01, 1910 3 دسمبر 1984ء کو پنجابی زبان کے معروف عوامی شاعر استاد دامن لاہور میں وفات پاگئے اور لاہور ہی میں مادھولال حسین کے مزار کے احاطے میں آسودۂ خاک ہوئے۔ استاد دامن کا اصل نام چراغ دین تھا وہ یکم جنوری 1910ء…

،،نیا سال،، نیا سال آیا ہے ویران صبحوں کی نیلی ت…

،،نیا سال،، نیا سال آیا ہے ویران صبحوں کی نیلی تہوں سے ابھرتا خیابان و دشت جبل کی ٹھٹھرتی خاموشی میں برفیلی سیٹی بجاتا، دبے پاوں آیا یخ آلود شاموں کی خاموشیاں اس کے قدموں کی آہٹ سمیٹے گزرگاہوں پر, سائے بانوں میں نوحہ کناں ہیں در آتی…

اختر شيرانی نکھر کيوں گيا آج سورج کا نور کوئی بات …

اختر شيرانی نکھر کيوں گيا آج سورج کا نور کوئی بات تو آج ہو گی ضرور خوشی سی ہے چھائی ہو ئی دور دور سماں ہے سہانا نئے سا ل کا مبارک ہو آنا نئے سال کا زمانے نے کاٹے مصيبت کے دن يہ راتيں خوشی کی يہ راحت کے دن مٹا رنج ، آئے مسرّت کے دن يہ…

راحت اندوری لوگ ہر موڑ پہ رُک رُک کے سنبھلتے کیوں …

راحت اندوری لوگ ہر موڑ پہ رُک رُک کے سنبھلتے کیوں ہیں اتنا ڈرتے ہیں تو پھر گھر سے نکلتے کیوں ہیں میکدہ ظرف کے معیار کا پیمانہ ہے خالی شیشوں کی طرح لوگ اُچھلتے کیوں ہیں موڑ ہوتا ہے جوانی کا سنبھلنے کے لیئے اور سب لوگ یہیں آ کے پھسلتے کیوں…

علامہ جمیل مظہری کا یومِ پیدائش January 01, 1905 …

علامہ جمیل مظہری کا یومِ پیدائش January 01, 1905 علامہ جمیل مظہری جن کا اصل نام سید کاظم علی تھا یکم جنوری سنہ 1905 کو پٹنہ کے محلہ مغل پورہ میں پیدا ہوئے تھے ۔ انہوں نے تعلیم پٹنہ کے علاوہ کلکتہ میں حاصل کی اور تلاش معاش میں کلکتہ کی…

عیسوی سال نو 2019 کا آغاز ہے . . . ربّ ِکائنات سے …

عیسوی سال نو 2019 کا آغاز ہے . . . ربّ ِکائنات سے عاجزانہ دعا ہے کہ یہ ''نیا سال'' . . . بنی نوع انسان کے لئے امن ، سکون ، کامیابی و کامرانی کا نقیب ثابت ہو ! ... مسعود عابد (مرحوم) نے برسوں قبل ایک خوبصورت نظم بعنوان ''نئے سال کی سچی…

انور انصاری کی پیدائش January 01, 1953 جدہ کے مشہ…

انور انصاری کی پیدائش January 01, 1953 جدہ کے مشہور اردو روزنامہ اردو نیوز سے منسلک اردو کے معروف شاعر اور مصورہیں صحرائے جنوں میں کوئی چوکھٹ نہیں ہوتی رہتا ہوں جہاں میں وہاں آہٹ نہیں ہوتی انورؔ کسی ہمزاد کا مقروض نہیں میں دروازے پہ…

نئے سال کی صبح اول کے سورج (نظم محسن نقوی) نئے سال…

نئے سال کی صبح اول کے سورج (نظم محسن نقوی) نئے سال کی صبحِ اول کے سورج! میرے آنسوؤں کے شکستہ نگینے میرے زخم در زخم بٹتے ہوئے دل کے یاقوت ریزے تری نذر کرنے کے قابل نہیں ہیں مگر میں ادھورے سفر کا مسافر اجڑتی ہوئی آنکھ کی سب شعائیں فِگار…

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…