Warning: Use of undefined constant ‘ALLOW_UNFILTERED_UPLOADS’ - assumed '‘ALLOW_UNFILTERED_UPLOADS’' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/moazam/public_html/wp-config.php on line 74
2019-01-02 - تفکر ڈاٹ کام
ڈیلی آرکائیو

2019-01-02

حبیب جالب کی طرح جناب دامن کا شمار بھی ان شعراء می…

حبیب جالب کی طرح جناب دامن کا شمار بھی ان شعراء میں ہوتا ہے جنہوں نے سچ کی پاداش میں"جمہوریت کے حُسنِ سلوک" کے مزے لُوٹے۔ شملہ دورے کے تناظر میں انہوں نے سچ کہا اور اٹھوا لئے گئے۔۔۔کیونکہ استاد دامن کو فَیض اور فراز کی طرح"خود ساختہ جلا…

سوال یہ ہے کہ رفتار کس کی کتنی ہے میں آفتاب سے آگ…

سوال یہ ہے کہ رفتار کس کی کتنی ہے میں آفتاب سے آگے نکل کے دیکھوں گا مذاق اچھا رہے گا یہ چاند تاروں سے میں آج شام سے پہلے ہی ڈھل کے دیکھوں گا وہ میرے حکم کو فریاد جان لیتا ہے اگر یہ سچ ہے تو لہجہ بدل کے دیکھوں گا اجالے بانٹنے…

اُستاد دامن کے یومِ ولادت پر خراجِ تحسین استاد دا…

اُستاد دامن کے یومِ ولادت پر خراجِ تحسین استاد دامن کی سب سے بڑی خوبی ان کی فی البدیہہ گوئی تھی۔ خدا نے انہیں ایسے ذہن اور فکر سے نوازا تھا کہ وہ موقع کی مناسبت سے چند لمحوں میں اشعار کی مالا پرو دیتے تھے اور حاضرین کے لیے تسیکن کے ساتھ…

جو تھکے تھکے سے تھے حوصلے وہ شباب بن کے مچل گئے وہ…

جو تھکے تھکے سے تھے حوصلے وہ شباب بن کے مچل گئے وہ نظر نظر سے گلے ملے تو بجھے چراغ بھی جل گئے یہ شکستِ دید کی کروٹیں بھی بڑی لطیف و جمیل تھیں میں نظر جھکا کے تڑپ گیا، وہ نظر بچا کے نکل گئے نہ خزاں میں ہے کوئی تیرگی نہ…

امیدوں سے دل برباد کو آباد کرتا ہوں مٹانے کے لیے …

امیدوں سے دل برباد کو آباد کرتا ہوں مٹانے کے لیے دنیا نئی ایجاد کرتا ہوں تری میعاد غم پوری ہوئی اے زندگی خوش ہو قفس ٹوٹے نہ ٹوٹے میں تجھے آزاد کرتا ہوں جفا کارو مری مظلوم خاموشی پہ ہنستے ہو ذرا ٹھہرو ذرا دم لو ابھی فریاد کرتا ہوں…

ثاقب لکھنوی ہجر کی شب نالۂ دل وہ صدا دینے لگے سنن…

ثاقب لکھنوی ہجر کی شب نالۂ دل وہ صدا دینے لگے سننے والے رات کٹنے کی دعا دینے لگے آئیے حال دل مجروح سنیے دیکھیے کیا کہا زخموں نے کیوں ٹانکے صدا دینے لگے کس نظر سے آپ نے دیکھا دل مجروح کو زخم جو کچھ بھر چلے تھے پھر ہوا دینے لگے سننے…

خادم رزمی کی وفات Jan 02, 2006 خادم رزمی کا اصل ن…

خادم رزمی کی وفات Jan 02, 2006 خادم رزمی کا اصل نام خادم حسین ہے ۔وہ کبیروالاکے ایک چھوٹے سے گاؤں محمود والا میں 2 فروری 1932ء کو پیدا ہوئے ۔خادم رزمی ایک پرائمری اسکول ٹیچر کے طور پر کبیروالا کے مختلف قصبات میں تعینات رہے ۔سروس ریکارڈکے…

کہاں تک جفا حسن والوں کی سہتے ۔ ثاقب لکھنوی کہاں …

کہاں تک جفا حسن والوں کی سہتے ۔ ثاقب لکھنوی کہاں تک جفا حسن والوں کی سہتے جوانی نہ رہتی تو پھر ہم نہ رہتے نشیمن نہ جلتا نشانی تو رہتی ہمارا تھا کیا ٹھیک رہتے نہ رہتے زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا ہمی سو گئے داستان کہتے کہتے کوئی نقش اور…

ڈاکٹر نجمہ شا ھین کھوسہ مجھ کو وہ حسرتوں کی یوں ت…

ڈاکٹر نجمہ شا ھین کھوسہ مجھ کو وہ حسرتوں کی یوں تصویر کر گیا چنری کو تپتی دھوپ کی جاگیر کرگیا خواہش تو تھی کہ گل کی طرح سے کھلوں مگر وہ زرد سی رتیں ہی بس تقدیر کر گیا جیسے ہی میں دھلیز کے اس پار آگئی دیوار ھجر اک نئی تعمیر کر گیا قصہ…

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…