ڈیلی آرکائیو

2019-01-06

ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم…

ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم شاد عظیم آبادی ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم جو یاد نہ آئے بھول کے پھر اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم میں حیرت و حسرت کا مارا خاموش کھڑا ہوں ساحل پر دریائے محبت کہتا…

سید محمد جعفری کا یوم وفات January 07, 1976 سید …

سید محمد جعفری کا یوم وفات January 07, 1976 سید محمد جعفری 27 دسمبر، 1905ء کو پہرسر، بھرت پور، برطانوی ہندوستان کے ایک علمی گھرانے میں میں پیدا ہوئے۔ میٹرک ڈی۔اے۔وی اسکول لاہور سے کرنے کے بعد وہ گورنمنٹ کالج لاہور میں داخل ہوئے اور…

مرے چمن میں بہاروں کے پھول مہکیں گے مجھے یقیں ہے ش…

مرے چمن میں بہاروں کے پھول مہکیں گے مجھے یقیں ہے شراروں کے پھول مہکیں گے کبھی تو دیدہ نرگس میں روشنی ہو گی کبھی تو اجڑے دیاروں کے پھول مہکیں گے تمھاری زلف پریشاں کی آبرو کے لئے کئی ادا سے چناروں کے پھول مہکیں گے چمک ہی جائے…

آدمی آدمی کہاں ہے میاں زندگی زندگی کہاں ہے میاں…

آدمی آدمی کہاں ہے میاں زندگی زندگی کہاں ہے میاں لوگ جس زندگی کو کرتے ہیں یاد آج وہ زندگی کہاں ہے میاں کھویا کھویا ضرور ہوں لیکن اس قدر بے خودی کہاں ہے میاں دوستی کو بھی رشک تھا جِس پر اس کی وہ دوستی کہاں ہے میاں…

ﮐﺐ ﺗﮏ ﺁﺧﺮ ﯾﻮﺭﺵِ ﺍﻓﮑﺎﺭ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﯾﮟ ﺁﺅ…

ﮐﺐ ﺗﮏ ﺁﺧﺮ ﯾﻮﺭﺵِ ﺍﻓﮑﺎﺭ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﯾﮟ ﺁﺅ ﺍﺏ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﺑﺰﻡِ ﯾﺎﺭ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺩِﻝ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻠﻮﺕ ﮐﺎ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﮨﻢ ﻧﺸﯿﮟ ﭼُﭙﮑﮯ ﭼُﭙﮑﮯ ﺣُﺴﻦ ﻭ ﻋﺸﻖِ ﯾﺎﺭ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮیں ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﺭﻧﮕﯿﻦ ﻓﻀﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﺗﺮﺍﻧﮯ ﭼﮭﯿﮍ…

ﮐﺐ ﺗﮏ ﺁﺧﺮ ﯾﻮﺭﺵِ ﺍﻓﮑﺎﺭ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﯾﮟ ﺁﺅ…

ﮐﺐ ﺗﮏ ﺁﺧﺮ ﯾﻮﺭﺵِ ﺍﻓﮑﺎﺭ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﯾﮟ ﺁﺅ ﺍﺏ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﺑﺰﻡِ ﯾﺎﺭ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺩِﻝ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻠﻮﺕ ﮐﺎ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﮨﻢ ﻧﺸﯿﮟ ﭼُﭙﮑﮯ ﭼُﭙﮑﮯ ﺣُﺴﻦ ﻭ ﻋﺸﻖِ ﯾﺎﺭ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮیں ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﺭﻧﮕﯿﻦ ﻓﻀﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﺗﺮﺍﻧﮯ ﭼﮭﯿﮍ…

نہ آئیں وہ تو کوئی موت کا پیغام آ جائے وہی اپنا ہے…

نہ آئیں وہ تو کوئی موت کا پیغام آ جائے وہی اپنا ہے آڑے وقت پر جو کام آ جائے شبِ فرقت قیامت اے دلِ ناکام آ جائے اگر جل کر بھڑکنے پر چراغِ شام آ جائے کہیں پر بیٹھ جا کیا دیکھتا ہے بزمِ ساقی میں خدا معلوم پہلے کس طرف سے جام آ جائے فسانہ…

جلیل القدر و مرتبہ شاعر جلیل مانک پوری کے یومِ وفا…

جلیل القدر و مرتبہ شاعر جلیل مانک پوری کے یومِ وفات پر خراج عقیدت لاکھ دل مست ہو مستی کا عیاں راز نہ ہو یہ وہ شیشہ ہے کہ ٹوٹے بھی تو آواز نہ ہو خوف ہے موسم گل میں کہ صبا کا جھونکا طائر ہوش کے حق میں پر پرواز نہ ہو دل بہت بلبل شیدا…

#hamidnaved تاریخی اعتبار سے دنیا کا ایک اہم تری…

#hamidnaved تاریخی اعتبار سے دنیا کا ایک اہم ترین شہر جب فتح ہونے جارہا تھا تو فاتح فوج کے سپہ سالار نے اپنے حاکم سے کہا کہ آپ آئیں اور شہر کا چارج سنبھالیں اور یہی شرط اس شہر کے حاکم نے بھی رکھی تھی کہ حاکم آئے گا تو اسے ہی شہر کی…

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…