ڈیلی آرکائیو

2019-02-01

سیماب اکبرآبادی رہیں گے چل کے کہیں اوراگر یہاں نہ…

سیماب اکبرآبادی رہیں گے چل کے کہیں اوراگر یہاں نہ رہے بَلا سے اپنی جو آباد گُلسِتان نہ رہے ہم ایک لمحہ بھی خوش زیرِ آسماں نہ رہے غنیمت اِس کوسَمَجْھیے کہ جاوِداں نہ رہے ہمیں تو خود چَمن آرائی کا سلیقہ ہے جو ہم رہے توگُلِسْتاں میں…

تنگ گلیوں سے ، گزرتے ھُوئے لوگ اپنی ھی چاپ سے ، ڈر…

تنگ گلیوں سے ، گزرتے ھُوئے لوگ اپنی ھی چاپ سے ، ڈرتے ھُوئے لوگ ھمدمی ، ھم نفَسی برسوں کی اور گھڑی پل میں ، بِسرتے ھُوئے لوگ رائیگاں جانے کے ، اِک رَنج کے ساتھ عمر بھر ، کچھ بھی نہ کرتے ھُوئے لوگ دُھوپ چھائوں کو ، کہاں جانتے ھیں زندگانی…

شاذتمکنت کا یومِ پیدائش January 31, 1933 سید مصلح…

شاذتمکنت کا یومِ پیدائش January 31, 1933 سید مصلح الدین شاذ تمکنت ۳۱ جنوری ۱۹۳۳ کو پیدا ہوے۔۱۹۸۳میں مخدوم محی الدین :شخصیت اور فن پر مقالہ لکھ کر عثمانیہ یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ۔ پونے کالج ‘انوارلعلوم کالج پھر جامعہ عثمانیہ…

نسیم صبح گلشن میں گلوں سے کھیلتی ہوگی سیماب اکبرآب…

نسیم صبح گلشن میں گلوں سے کھیلتی ہوگی سیماب اکبرآبادی نسیم صبح گلشن میں گلوں سے کھیلتی ہوگی کسی کی آخری ہچکی کسی کی دل لگی ہوگی تجھے دانستہ محفل میں جو دیکھا ہو تو مجرم ہوں نظر آخر نظر ہے بے ارادہ اٹھ گئی ہوگی مزہ آ جائے گا محشر میں…

لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میں بہادر شاہ ظفر ل…

لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میں بہادر شاہ ظفر لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میں کس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میں کہہ دو ان حسرتوں سے کہیں اور جا بسیں اتنی جگہ کہاں ہے دل داغدار میں کانٹوں کو مت نکال چمن سے او باغباں یہ بھی گلوں کے…

کرم حیدری کی وفات Jan 31, 1994 زمانہ گزرا ہے دل م…

کرم حیدری کی وفات Jan 31, 1994 زمانہ گزرا ہے دل میں یہ آرزو کرتے ۔۔۔ کرم حیدری زمانہ گزرا ہے دل میں یہ آرزو کرتے کہ تیرے اشکِ ندامت سے ہم وضو کرتے لہو سفید ہوا تھا سب اہلِ دنیا کا ہم اپنے خون سے کس کس کو سرخرو کرتے یہی تو ایک تمنا رہی…

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…