ڈیلی آرکائیو

2019-02-02

وہ دل ہی کیا ترے ملنے کی جو دعا نہ کرے میں تجھ…

وہ دل ہی کیا ترے ملنے کی جو دعا نہ کرے میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے رہے گا ساتھ ترا پیار زندگی بن کر یہ اور بات مری زندگی وفا نہ کرے یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں خدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے سنا ہے اس…

وہ کون لوگ تھے ، اُن کا پتہ تو کرنا تھا مرے لہو …

وہ کون لوگ تھے ، اُن کا پتہ تو کرنا تھا مرے لہو میں نہا کر جنہیں نکھرنا تھا یہ کیا کہ لوٹ بھی آئے سراب دیکھ کے لوگ وہ تشنگی تھی کہ پاتال تک اترنا تھا گلی کا شور ڈرائے گا دیر تک مجھ کو! میں سوچتا ہوں دریچوں کو وَا نہ…

تجھ سے تو کوئی گلہ نہیں ہے قسمت میں میری، صلہ نہ…

تجھ سے تو کوئی گلہ نہیں ہے قسمت میں میری، صلہ نہیں ہے بچھڑے تو حال نجانے کیا ہو جو شخص ابھی ملا نہیں ہے جینے کی تو آرزو ہی کب تھی مرنے کا بھی حوصلہ نہیں ہے جو زیست کو معتبر بنا دے ایسا کوئی سلسلہ نہیں ہے خوشبو کا حساب ہو چکا ہے اور…

تبسم کاشمیری کا یومِ پیدائش January 29, 1940 ایک ن…

تبسم کاشمیری کا یومِ پیدائش January 29, 1940 ایک نظم اے پرندے کیا تو گاتا ہے ان پیڑوں پر جن کے سایوں تلے ہم سوتے تھے ان پلوں پر جہاں ہم مسافر گھنٹیوں کی آوازیں سنتے تھے اے ہوا کیا تو چلتی ہے ان گھروں پہ جہاں ہم کبھی رہتے تھے ان…

لطفِ الم اٹھائے جا ، عیش کی چاندنی نہ دیکھ عشق کا…

لطفِ الم اٹھائے جا ، عیش کی چاندنی نہ دیکھ عشق کا دل بڑھائے جا حسن کی بے رخی نہ دیکھ غنچوں سے واسطہ نہ رکھ ، پھولوں کی دل کشی نہ دیکھ رازِ شگفتگی سمجھ ،حسن شگفتگی نہ دیکھ دیکھ لے آج حوصلہ ذوقِ نظارہ ساز کا بڑھ کے نقاب الٹ بھی دے ،…

اب نہ وہ شورش رفتار نہ وہ جوش جنوں ہم کہاں پھنس گ…

اب نہ وہ شورش رفتار نہ وہ جوش جنوں ہم کہاں پھنس گئے یاران سبک گام کے ساتھ صابر محمد ٓعابدی علی جواد زیدی 1916 - 2004 شکوے ہم اپنی زباں پر کبھی لائے تو نہیں ہاں مگر اشک جب امڈے تھے چھپائے تو نہیں تیری محفل کے بھی آداب کہ دل ڈرتا ہے…

قِسمت سے بھی کچھ سِوا دیا ھے بارش نے ھمیں مِلا دیا…

قِسمت سے بھی کچھ سِوا دیا ھے بارش نے ھمیں مِلا دیا ھے دیکھی ھے میری اُداسی اُس نے اور دیکھ کے مُسکرا دیا ھے اب تو مجھے صبر آ گیا تھا یہ کِس نے مجھے رُلا دیا ھے؟؟ وہ چاھے تو راستہ بدل لے میں نے تو دِیا جلا دیا ھے اُس رونقِ بزم نے تو…

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…