ڈیلی آرکائیو

2019-02-03

ﭼﻼ ﮨﮯ ﻟﮯ ﮐﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺫﻭﻕِ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺏ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ …

ﭼﻼ ﮨﮯ ﻟﮯ ﮐﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺫﻭﻕِ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺏ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺍﮮ ﺟﺎﻥِ ﺁﺭﺯﻭ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﯿﮟ ﺑﻦ ﺳﮑﺎ ﻧﮧ ﺗﯿﺮﺍ ﯾﮧ ﺑﺠﺎ ﺳﮩﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﮐِﺴﯽ ﮐﻮ ﮐﯿﻮﮞ ﯾﮧ ﮔﻤﺎﮞ ﮨﻮ، ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯﺗُﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﻮﺍﺋﮯ ﺩﺷﺖ ﺑﮩﺖ ﺩﻭﺭ ﻟﮯ ﮔﺌﯽ ﺍﮐﺜﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺳﯿﺮِ ﭼﻤﻦ ﺫﻭﻕِ ﺭﻧﮓ…

گھٹی گھٹی ہی سہی، میری چاہ لے لینا سفر طویل ہے، …

گھٹی گھٹی ہی سہی، میری چاہ لے لینا سفر طویل ہے، کچھ زادِ راہ لے لینا میں بے ثمر ہی سہی،پھر بھی سایہ دار تو ہوں کڑی ہو دھوپ، تو مجھ میں پناہ لے لینا ابھی تو ساتھ چلو، ہاں!جہاں میں رک جاؤں تم اس مقام سے پھر اپنی راہ لے لینا…

محمد اسلم جیراجپوری ولادت 27 جنوری 1882ء وفات 28…

محمد اسلم جیراجپوری ولادت 27 جنوری 1882ء وفات 28 ڈسمبر 1955ء خود داری کا ایک سبق ایک کتے نے کہا یہ شیر سے 'ہے بات کیا ؟ ہے مسلم سارے جنگل پر جو سرداری تری جانور جتنے ہیں تجھ کو مانتے ہیں بادشاہ جانتے ہیں گرچہ وہ فطرت ہے خونخواری…

مرا پیمبر عظیم تر ہے کمالِ خلاق ذات اُس کی جمالِ ہ…

مرا پیمبر عظیم تر ہے کمالِ خلاق ذات اُس کی جمالِ ہستی حیات اُس کی بشر نہیں عظمتِ بشر ہے مرا پیمبر عظیم تر ہے وہ شرحِ احکام حق تعالیٰ وہ خود ہی قانون خود حوالہ وہ خود ہی قرآن خود ہی قاری وہ آپ مہتاب آپ ہالہ وہ عکس بھی اور آئینہ بھی وہ…

عبدالعزیز خالد کی وفات 28 جنوری 2010ء کو اردو کے …

عبدالعزیز خالد کی وفات 28 جنوری 2010ء کو اردو کے نامور شاعر اور سابق سول سرونٹ عبدالعزیز خالد لاہور میں وفات پاگئے۔ عبدالعزیز خالد 14 جنوری 1927ء کو موضع پرجیاں کلاں تحصیل نکو در ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ اسلامیہ کالج لاہور کے…

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے ، وہی خدا ہے۔ …

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے ، وہی خدا ہے۔ مظفر وارثی کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے ، وہی خدا ہے دکھائی بھی جو نہ دے ، نظر بھی جو آرہا ہے وہی خدا ہے تلاش اُس کو نہ کر بتوں میں ، وہ ہے بدلتی ہوئی رُتوں میں جو دن کو رات اور…

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…