ڈیلی آرکائیو

2019-02-08

ﺟِﺴﻢ ﺩﻣﮑﺘﺎ، ﺯُﻟﻒ ﮔﮭﻨﯿﺮﯼ، ﺭﻧﮕﯿﮟ ﻟﺐ، ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺟﺎﺩﻭ ﺳﻨﮓ…

ﺟِﺴﻢ ﺩﻣﮑﺘﺎ، ﺯُﻟﻒ ﮔﮭﻨﯿﺮﯼ، ﺭﻧﮕﯿﮟ ﻟﺐ، ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺟﺎﺩﻭ ﺳﻨﮓِ ﻣﺮﻣﺮ، ﺍُﻭﺩﺍ ﺑﺎﺩﻝ، ﺳُﺮﺥ ﺷﻔﻖ، ﺣﯿﺮﺍﮞ ﺁﮨﻮ ﺑﮭﮑﺸﻮ ﺩﺍﻧﯽ، ﭘﯿﺎﺳﺎ ﭘﺎﻧﯽ، ﺩﺭﯾﺎ ﺳﺎﮔﺮ، ﺟﻞ ﮔﺎﮔﺮ ﮔُﻠﺸﻦ ﺧُﻮﺷﺒﻮ، ﮐﻮﺋﻞ ﮐُﻮ ﮐُﻮ، ﻣﺴﺘﯽ ﺩﺍﺭُﻭ، ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺗُﻮ ﺑﺎﻧﺒﯽ ﻧﺎﮔﻦ، ﭼﮭﺎﯾﺎ ﺁﻧﮕﻦ، ﮔﻨﮕﮭﺮﻭ ﭼﮭﻦ…

ندا فاضلی نیل گگن میں تیر رہا ہے اجلا اجلا پورا چ…

ندا فاضلی نیل گگن میں تیر رہا ہے اجلا اجلا پورا چاند ماں کی لوری سا بچے کے دودھ کٹورے جیسا چاند منی کی بھولی باتوں سی چٹکیں تاروں کی کلیاں پپو کی خاموشی شرارت سا چھپ چھپ کر ابھرا چاند مجھ سے پوچھو کیسے کاٹی میں نے پربت جیسی رات تم نے تو…

چاند نے اپنا دیپ جلایا شام بجھی ویرانے میں اس …

چاند نے اپنا دیپ جلایا شام بجھی ویرانے میں اس کی بستی دور ہے شاید دیر ہے اس کے آنے میں کیا پتھر کی بھاری سِل ہے ایک اک لمحہ ماضی کا دیکھو دب کر رہ جاؤ گے اتنا بوجھ اٹھانے میں اس کو نہیں دیکھا ہے جس نے مجھ کو بھلا کیا سمجھے گا…

نہ کر سکیں انھیں برسوں کی آندھیاں مدّھم یہ کون چ…

نہ کر سکیں انھیں برسوں کی آندھیاں مدّھم یہ کون چھوڑ گیا لوحِ دل پہ نقشِ قدم ہزار دورِ خزاں سے گزر کے آئے ہیں عجیب رنگ سے گزرا بہار کا موسم ابھی ہے چاند ستاروں کی روشنی مدّھم ابھی ہے شام کے چہرے پہ پَرتوِ شبِ غم گزرنا ہو…

صُراحی جام سے ٹکرائیے برسات کے دن ہیں حدیثِ زندگی…

صُراحی جام سے ٹکرائیے برسات کے دن ہیں حدیثِ زندگی دُہرائیے برسات کے دن ہیں سفینہ لے چلا ہے کس مخالف سمت کو ظالم ذرا ملّاح کو سمجھائیے برسات کے دن ہیں کِسی پُر نُور تمہت کی ضرورت ہے گھٹاؤں کو کہیں سے مہ وَشوں کو لائیے برسات کے…

کچھ دن پہلے شور فلم کے ایک گانے کا وائلن جسے پیارے…

کچھ دن پہلے شور فلم کے ایک گانے کا وائلن جسے پیارے لال جی نے بجایا میں نے ایک پوسٹ کی جو بے حد پسند کی گئی۔ آئیے با کمال شاعر سنتوش آنند سے اِس گانے کے کچھ بند سنیں جو کہ فلم کے گانے میں نہیں ھیں۔ کمال کا تخیل ھے۔ وھیل چئیر پر بیٹھے…

پیر زادہ قاسم کی پیدائش Feb 08, 1943 اردو کے ممتا…

پیر زادہ قاسم کی پیدائش Feb 08, 1943 اردو کے ممتاز شاعر پیر زادہ قاسم ۸ فروری ۱۹۴۳ء کو دہلی کے ایک علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد جناب ضیاء صدیقی قادری نہایت دین دار اور صوفی صفت انسان تھے۔ پیر زادہ قاسم نے ڈی جے سائنس کالج…

دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے مل جائے تو مٹی…

دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے مل جائے تو مٹی ہے کھوجائے تو سو ناہے۔ ندا فاضلی کی وفات Feb 08, 2016 آج کے دن اردو کے معروف ہندوستانی شاعر اور نغمہ نگار ندا فاضلی کا بھارتی شہر ممبئی میں انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 77 برس تھی۔ ندا…

چراغ ہوں کب سے جل رہا ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے…

چراغ ہوں کب سے جل رہا ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے پیرزادہ قاسم چراغ ہوں کب سے جل رہا ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے جو بجھ گیا تو سحر نما ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے وہ بات جو آپ کہہ نہ پائے مری غزل میں بیاں ہوئی ہے میں آپ کا حرف مدعا…

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…