ڈیلی آرکائیو

2019-02-20

اِن عَقل کے بَندوں میں آشفتہ سَری کیوں ہے یہ تَنگ…

اِن عَقل کے بَندوں میں آشفتہ سَری کیوں ہے یہ تَنگ دِلی کیوں ہے یہ تنگ نظری کیوں ہے اسرار اگر سمجھے دنیا کی ہر اِک شے کے خود اپنی حقیقت سے یہ بے خبری کیوں ہے سو جلوے ہیں نظروں سے مانندِ نظر پِنہاں دعوائے جہاں بینی اے دیدہ وَری کیوں ہے…

مری نظر میں گئے موسموں کے رنگ بھی ہیں جو آنے والے …

مری نظر میں گئے موسموں کے رنگ بھی ہیں جو آنے والے ہیں ان موسموں سے ڈرنا کیا مشفق خواجہ کا یومِ وفات February 21, 2005 اردو کے نامور محقق، ادیب اور شاعر مشفق خواجہ 19 دسمبر 1935ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ مشفق خواجہ کا اصل نام خواجہ…

۲۰ فروری ممتاز شاعر غلام مُحمد قاصرؔ کے یومِ وفات …

۲۰ فروری ممتاز شاعر غلام مُحمد قاصرؔ کے یومِ وفات پر فضائے صحنِ چمن جن کو سازگار آئی اُنہی گُلوں کا پتا پوچھ کر بہار آئی ہزار بار مجھے لے گئی ترے در پر وہ آرزو، جو مرے دل میں ایک بار آئی لگا جو زخم تو ٹُوٹا حصار خوابوں…

غلام محمد قاصرکا یومِ وفات February 20, 1999 غلام…

غلام محمد قاصرکا یومِ وفات February 20, 1999 غلام محمد قاصر 4 ستمبر 1944 میں پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان سے 40 کلومیٹر شمال میں واقع ایک چھوٹے سے قصبے پہاڑپور میں پیدا ہوئے۔ ان کے تین شعری مجموعے تسلسل ، آٹھواں آسماں بھی نیلا ہے اور…

سعادت حسن منٹو کی آج سے ساٹھ سال پہلے لکھی گئی یہ …

سعادت حسن منٹو کی آج سے ساٹھ سال پہلے لکھی گئی یہ دو سطریں پڑھنے کے بعد اندازہ ھوتا ھے کہ وہ کتنا دُور اندیش تھا۔ حالات سرحد کے دونوں طرف بالکل ویسے ھی ھیں جیسا کہ منٹو نے لکھا کہ ”ھندوستان آزاد ھو گیا ـ پاکستان عالمِ وجُود میں آتے ھی…

آئیں آپ کو زھرہ نگاہ کی آواز میں ناصر کاظمی کی ایک…

آئیں آپ کو زھرہ نگاہ کی آواز میں ناصر کاظمی کی ایک لازوال غزل سناؤں۔ دیارِ دِل کی رات میں ، چراغ سا جلا گیا ملا نہیں تو کیا ھُوا ، وہ شکل تو دکھا گیا وہ دوستی تو خیر اب ، نصیبِ دُشمناں ھُوئی وہ چھوٹی چھوٹی رنجشوں کا ، لطف بھی چلا گیا…

ہے عجیب شہر کی زندگی نہ سفر رہا نہ قیام ہے کہیں کا…

ہے عجیب شہر کی زندگی نہ سفر رہا نہ قیام ہے کہیں کاروبار سی دوپہر کہیں بدمزاج سی شام ہے یوں ہی روز ملنے کی آرزو بڑی رکھ رکھاؤ کی گفتگو یہ شرافتیں نہیں بے غرض اسے آپ سے کوئی کام ہے کہاں اب دعاؤں کی برکتیں وہ نصیحتیں وہ ہدایتیں یہ مطالبوں…

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…