ڈیلی آرکائیو

2019-03-08

خالی خالی رستوں پہ بے کراں اداسی ہے ثروت زہرا خالی…

خالی خالی رستوں پہ بے کراں اداسی ہے ثروت زہرا خالی خالی رستوں پہ بے کراں اداسی ہے جسم کے تماشے میں روح پیاسی پیاسی ہے خواب اور تمنا کا کیا حساب رکھنا ہے خواہشیں ہیں صدیوں کی عمر تو ذرا سی ہے راہ و رسم رکھنے کے بعد ہم نے جانا ہے وہ…

عشق میں تیرے جنگل بھی گھر لگتے ہیں ذکیہ غزل عشق می…

عشق میں تیرے جنگل بھی گھر لگتے ہیں ذکیہ غزل عشق میں تیرے جنگل بھی گھر لگتے ہیں کانٹے اور ببول صنوبر لگتے ہیں بھور بھئے آکاش سے سورج جاگے تو چاند ستارے کتنے بے گھر لگتے ہیں چہرے کو چہرے سے ڈھانپے پھرتے لوگ بولتے ہیں تو لہجے بنجر…

میں مبتلائے عشق ہوں مجھ کو پتا نہ تھا رضیہ حلیم جن…

میں مبتلائے عشق ہوں مجھ کو پتا نہ تھا رضیہ حلیم جنگ میں مبتلائے عشق ہوں مجھ کو پتا نہ تھا جب تک کسی نے حال یہ میرا کیا نہ تھا پایا ہے جب سے تجھ کو ہے تکمیل کا سرور میں تھی ادھوری تو مجھے جب تک ملا نہ تھا اللہ تیرے عشق میں ہوں حال سے…

رات گہری ہے تو پھر غم بھی فراواں ہوں گے ساجدہ زیدی…

رات گہری ہے تو پھر غم بھی فراواں ہوں گے ساجدہ زیدی (1927-2011) رات گہری ہے تو پھر غم بھی فراواں ہوں گے کتنے بجھتے ہوئے تارے سر مژگاں ہوں گے قہر ہے ساعت محشر ہے کہ کہرام فنا خاک اس شہر فنا کوش میں انساں ہوں گے شہر ہو دشت ہو محفل ہو…

بگولہ بن کے ناچتا ہوا یہ تن گزر گیا علینا عترت بگو…

بگولہ بن کے ناچتا ہوا یہ تن گزر گیا علینا عترت بگولہ بن کے ناچتا ہوا یہ تن گزر گیا ہوا میں دیر تک اڑا غبار اور بکھر گیا ہماری مٹی جانے کون ذرہ ذرہ کر گیا بغیر شکل یہ وجود چاک پر بکھر گیا یہ روح حسرت وجود کی بقا کا نام ہے بدن نہ ہو…

کیا آپ جانتے ھیں؟ خواتین کا عالمی دن شروع میں 6 م…

کیا آپ جانتے ھیں؟ خواتین کا عالمی دن شروع میں 6 مارچ طے پایا تھا لیکن خواتین نے تیاری کرنے میں 2 دن لگا دیے تھے جس وجہ سے خواتین کا عالمی دن 8 مارچ کو منایا جانے لگا۔ مردوں کے عالمی دن کی تاریخ بھی طے ھُوئی تھی لیکن حسبِ روایت مرد…

اجنبی شہر کی اجنبی شام میں نجمہ شاہین کھوسہ اجنبی …

اجنبی شہر کی اجنبی شام میں نجمہ شاہین کھوسہ اجنبی شہر کی اجنبی شام میں زندگی ڈھل گئی ملگجی شام میں شام آنکھوں میں اتری اسی شام کو زندگی سے گئی زندگی شام میں درد کی لہر میں زندگی بہہ گئی عمر یوں کٹ گئی ہجر کی شام میں عشق پر آفریں…

”عورت کی کہانی مرد کی زبانی“۔ سوچ میں کہاں ھو گم؟…

”عورت کی کہانی مرد کی زبانی“۔ سوچ میں کہاں ھو گم؟ سوچ کیا رھی ھو تم ؟ تم ، جو ایک عورت ھو راستے تو کھو گئے مسافتیں تو لُٹ چکیں ڈھونڈ کیا رھی ھو تم؟ تم ، جو ایک عورت ھو کچھ بھی کرنے کے لیے سوچنا تو ٹھیک ھے لیکن کیا کرو گی تم؟؟ تم جو…

تا ابد حاصل ازل ہوں میں ڈاکٹر پنہاں تا ابد حاصل از…

تا ابد حاصل ازل ہوں میں ڈاکٹر پنہاں تا ابد حاصل ازل ہوں میں یا فقط لقمۂ اجل ہوں میں خود کو بھی خود سے ماورا چاہوں اپنی ہستی میں کچھ خلل ہوں میں میرا ہر مسئلہ اسی کا ہے اس کے ہر مسئلے کا حل ہوں میں اس کی آنکھوں کا آئینہ خانہ جھیل…

دن کے پلو میں باندھی ہے مہکی رات کی خوشبو لے جا مس…

دن کے پلو میں باندھی ہے مہکی رات کی خوشبو لے جا مسافر زاد ِ سفر میں ان باغات کی خوشبو تیز ہوا بکھراتی رہتی ہے یہ زر شاخوں کا مٹی میں ملتی رہتی ہے گرتے پات کی خوشبو دل کے آتے جاتے موسم یادوں کے اوراق یاد ہیں اب تک اس کی باتیں اور ہر بات…

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…