ڈیلی آرکائیو

2019-03-10

ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے عبد الحمید عدم ساقی …

ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے عبد الحمید عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے مطرب رباب اٹھا کہ طبیعت اداس ہے رک رک کے ساز چھیڑ کہ دل مطمئن نہیں تھم تھم کے مے پلا کہ طبیعت اداس ہے چبھتی ہے قلب و جاں میں ستاروں کی روشنی اے چاند ڈوب جا…

"مجھ سے پہلی سی محبت میری محبوب نہ مانگ” میں نے س…

"مجھ سے پہلی سی محبت میری محبوب نہ مانگ" میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات تیرا غم ہے تو غمِ دہر کا جھگڑا کیا ہے؟ تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے؟ تو جو مل جائے تو تقدیر نِگوں ہو…

مجھ سے چناں_چنیں نہ کرو میں نشے میں ہوں عبد الحمید…

مجھ سے چناں_چنیں نہ کرو میں نشے میں ہوں عبد الحمید عدم مجھ سے چناں چنیں نہ کرو میں نشے میں ہوں میں جو کہوں نہیں نہ کرو میں نشے میں ہوں انساں نشے میں ہو تو وہ چھپتا نہیں کبھی ہر چند تم یقیں نہ کرو میں نشے میں ہوں یہ وقت ہے فراخ دلی…

توبہ کا تکلف کون کرے حالات کی نیت ٹھیک نہیں عبد ال…

توبہ کا تکلف کون کرے حالات کی نیت ٹھیک نہیں عبد الحمید عدم توبہ کا تکلف کون کرے حالات کی نیت ٹھیک نہیں رحمت کا ارادہ بگڑا ہے برسات کی نیت ٹھیک نہیں اے شمع بچانا دامن کو عصمت سے محبت ارزاں ہے آلودہ نظر پروانوں کے جذبات کی نیت ٹھیک نہیں…

تمنا کے مارے نہیں مل سکے وہ ساتھی ھمارے نہیں مل سک…

تمنا کے مارے نہیں مل سکے وہ ساتھی ھمارے نہیں مل سکے بہت ھم نے چاھا ، مگر زندگی ھمارے ستارے نہیں مل سکے سبھی ایک ایک کر کے اس سے ملے ھمی بے قطارے نہیں مل سکے ھماری سمجھ میں وہ سب آ گئے ھمیں جو اشارے نہیں مل سکے میں وہ نادھندہ کہ…

شکوے ہم اپنی زباں پر کبھی لائے تو نہیں علی جواد زی…

شکوے ہم اپنی زباں پر کبھی لائے تو نہیں علی جواد زیدی شکوے ہم اپنی زباں پر کبھی لائے تو نہیں ہاں مگر اشک جب امڈے تھے چھپائے تو نہیں تیری محفل کے بھی آداب کہ دل ڈرتا ہے میری آنکھوں نے در اشک لٹائے تو نہیں چھان لی خاک بیابانوں کی ویرانوں…

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…