ڈیلی آرکائیو

2019-03-30

آنچل پہ کجرے کی یہ جھلک یہ تیری پلک ہے یا میری پلک…

آنچل پہ کجرے کی یہ جھلک یہ تیری پلک ہے یا میری پلک یہ جو راہیں ٹیڑھی میڑھی ھیں اس موڑ سے بس اس موڑ تلک یہ دوست ہے یا دشمن ہے میرا سر پر جو ٹنگا ہے نیلا فلک سب لوگ ہی پیاسےرہ جائیں پیمانے کچھ اس طرح چھلک آنکھوں نے قسم دی آنسو کو…

عیادت ہوتی جاتی ہے عبادت ہوتی جاتی ہے مینا کماری …

عیادت ہوتی جاتی ہے عبادت ہوتی جاتی ہے مینا کماری عیادت ہوتی جاتی ہے عبادت ہوتی جاتی ہے میرے مرنے کی دیکھو سب کو عادت ہوتی جاتی ہے نمی سی آنکھ میں اور ہونٹ بھی بھیگے ہوئے سے ہیں یہ بھیگا پن ہی دیکھو مسکراہٹ ہوتی جاتی ہے تیرے قدموں…

آنکھ پھر تیرے خواب سے بھر لُوں یہ پیالہ سراب سے بھ…

آنکھ پھر تیرے خواب سے بھر لُوں یہ پیالہ سراب سے بھر لُوں دل میں اندیشۂ فراق آیا روشنی ، آفتاب سے بھر لُوں کِس لیے طالبِ ثواب بنوُں ؟؟ سر ، حساب و کتاب سے بھر لُوں کیسے تجدیدِ کارِ عشق کروں ؟؟ روز و شب پھر عذاب سے بھر لُوں کامیابی کی…

نگاہِ شوق سے راہِ سفر کو دیکھتے ہیں پھر ا…

نگاہِ شوق سے راہِ سفر کو دیکھتے ہیں پھر ایک رنج سے دیوار و در کو دیکھتے ہیں نہ جانے کس کے بچھڑنے کا خوف ہے اُن کو جو روز گھر سے نکل کر شجر کو دیکھتے ہیں یہ روز و شب ہیں عبارت اِسی توازن سے کبھی ہُنر کو کبھی اپنے گھر…

اَب تک نہ کُھل سکا کہ ، میرے رُوبَرُو ھے کون کِس س…

اَب تک نہ کُھل سکا کہ ، میرے رُوبَرُو ھے کون کِس سے مَکالَمَہ ھے ، پسِ گُفتگُو ھے کون سایہ اگر ھے وہ ، تو ھے اُس کا بَدن کہاں ؟؟ مرکز اگر ھُوں میں ، تو میرے چار سُو ھے کون ؟؟ ہر شے کی ماھیَّت پہ ، جو کرتا ھے تُو سوال تُجھ سے اگر یہ پوچھ…

دھوپ چمکی رات کی تصویر پیلی ہو گئی دن گیا اور س…

دھوپ چمکی رات کی تصویر پیلی ہو گئی دن گیا اور سرد تاریکی نُکیلی ہو گئی جانے کس کی جستجو میں اس قدر گھوما کئے ہم جواں مردوں کی ہر پوشاک ڈھیلی ہو گئی مے کدہ سے گھر کی جانب خود بہ خود کیوں آ گئے سرد کمرے کی فضا کیا پھر نشیلی ہو…

صغراں بی بی کی شادی کو پانچ سال ھو گئے ھیں اور خاو…

صغراں بی بی کی شادی کو پانچ سال ھو گئے ھیں اور خاوند نے اسے صرف چار بچے عطا کیے ھیں۔ خدا اُسے سلامت رکھے ابھی اور بچے پیدا ھوں گے۔ ھر پہلی تاریخ کو اُس کے خاوند کو صغراں بی بی سے محبت ھو جاتی ھے۔ جب بیس روپے دُودھ والا لے جاتا ھے تو…

ساقیِ روزِ ازل یہ کیا پلایا تھا مجھے کچھ خبر بھی ہ…

ساقیِ روزِ ازل یہ کیا پلایا تھا مجھے کچھ خبر بھی ہے تجھے، کب ہوش آیا تھا مجھے شبنم آلودہ کلی ہوں، جوشِ حسرت دل میں ہے اب ہنسائے بھی وہی جس نے رلایا تھا مجھے دل کی کوشش سے حیاتِ جاودانی مل گئی آپ نے تو اپنے امکاں بھر مٹایا تھا مجھے ذرے…

پھر یُوں ھُوا کہ گھر میں دُھواں پھیلنے لگا بالوں م…

پھر یُوں ھُوا کہ گھر میں دُھواں پھیلنے لگا بالوں میں اپنے خاک ، گرانے لگی صبا ھاتف نے ڈرتے ڈرتے کچھ ایسی خبر سُنائی دستِ فلک سے کُوزۂ خورشید گر گیا مُٹھی بِھنچی تو خواب کے ذرے بکھر گئے رستہ کُھلا تو ، درد کا طوفان چل پڑا کہسار بھاگنے…

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…