ڈیلی آرکائیو

2019-04-02

جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ آپ نے شای…

جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ آپ نے شاید نہ دیکھے ہوں مگر ایسے بھی ہیں سرور بارہ بنکوی کا یومِ وفات Apr 03, 1980 اردو کے ممتاز شاعر، فلم ساز اور ہدایت کار جناب سرور بارہ بنکوی کااصل نام سعید الرحمن تھا۔ وہ 30 جنوری 1919ء کو…

اور کوئی دم کی مہماں ہے گزر جائے گی رات سرور بارہ …

اور کوئی دم کی مہماں ہے گزر جائے گی رات سرور بارہ بنکوی اور کوئی دم کی مہماں ہے گزر جائے گی رات ڈھلتے ڈھلتے آپ اپنی موت مر جائے گی رات زندگی میں اور بھی کچھ زہر بھر جائے گی رات اب اگر ٹھہری رگ و پے میں اتر جائے گی رات جو بھی ہیں…

راہِ وفا میں ہر سو کانٹے دھوپ زیادہ سائے کم – زکی …

راہِ وفا میں ہر سو کانٹے دھوپ زیادہ سائے کم - زکی کیفی راہِ وفا میں ہر سو کانٹے دھوپ زیادہ سائے کم لیکن اس پر چلنے والے خوش ہی رہے پچھتائے کم عمر گلوں کی دو دن جس میں یہ بھی قیامت بیت گئی دستِ ہوس نے نوچے لاکھوں شاخوں پر مرجھائے کم آہ…

فِراق گورکھپُوری جنُونِ کارگر ہے، اور مَیں ہُوں ح…

فِراق گورکھپُوری جنُونِ کارگر ہے، اور مَیں ہُوں حیاتِ بے خبر ہے، اور مَیں ہُوں مِٹا کر دِل، نِگاہِ اوّلیں سے! تقاضائے دِگر ہے، اور مَیں ہُوں مبارک باد ایّامِ اسِیری! غمِ دِیوار و در ہے، اور مَیں ہُوں تِری جمعیّتیں ہیں، اور تُو ہے…

ھتھیں آپ پروئے اَتھرو شعراں وانگر ھوئے اَتھرو اَج…

ھتھیں آپ پروئے اَتھرو شعراں وانگر ھوئے اَتھرو اَج فر دِل نُوں چین نئیں نا اَج فر لوئے لوئے اَتھرو جِنج مزدور دیہاڑی کردائے اِنج پَلکاں نے ڈھوئے اَتھرو پردہ داری اُس توں سِکھو جنے ھَس لکوئے اَتھرو یار کلیما سفنا کیہہ سی سُتی اَکھیں…

کِنج سوچاں نُوں پینگھ جھٹاواں ، کدھر جاواں ؟؟ دل ن…

کِنج سوچاں نُوں پینگھ جھٹاواں ، کدھر جاواں ؟؟ دل نُوں کتھے دا تے لاواں ، کدھر جاواں ؟؟ یار کلیما !! چارے پاسے اوہ دِسدا اے کدھر جاواں , کدھر جاواں , کدھر جاواں ؟؟ ”تجمّل کلیم“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…