ڈیلی آرکائیو

2019-04-10

ہنس کے بولا کرو بُلایا کرو آپ کا گھر ہے آیا جایا ک…

ہنس کے بولا کرو بُلایا کرو آپ کا گھر ہے آیا جایا کرو مُسکُراہٹ ہے حُسن کا زیور مُسکُرانا نہ بُھول جایا کرو حد سے بڑھ کر حسین لگتے ہو جُھوٹی قسمیں ضرُور کھایا کرو تاکہ دُنیا کی دِل کشی نہ گھٹے نِت نئے پیرہن میں آیا کرو کِتنے سادہ…

مشہور شاعِر جناب سیّد عبدالحمید عدمؔ صاحب کے یومِ …

مشہور شاعِر جناب سیّد عبدالحمید عدمؔ صاحب کے یومِ ولادت پر خراجِ عقیدت بہت جھگڑتے ہو بے انتہا ستاتے ہو نہ جانے پھر مجھے کیوں اتنا یاد آتے ہو جدھر بھی دیکھوں تمھیں تُم دکھائی دیتے ہو جدھر بھی جاؤ تمھی…

ایک نظم ریستوراں کے فرش پہ لرزاں ساۓ رقاصاؤں کے ذ…

ایک نظم ریستوراں کے فرش پہ لرزاں ساۓ رقاصاؤں کے ذھن میں جیسے گڈ مڈ ہو کر ناچیں راز خداؤں کے چھنن چھنن چھن ! اے رقاصہ ! فن پہ یہ آوازے کیوں؟ جس کی لؤ سے پھول لجائیں، اس چہرے پہ غازے کیوں یوں تک جیسے چاند کی کرنیں ، یوں سن جیسے ربّ قدیر…

قدرِ مُشترک وفا اور بے وفائی میں جو قدرِ مشترک …

قدرِ مُشترک وفا اور بے وفائی میں جو قدرِ مشترک ہے اَب اسے معلوم کرنا ہے اگر ’’ لا ‘‘ کے مساوی تُم ہو اور مَیں کیفِ بیش و کم کی منزل میں معلّق ہُوں تو ایسا ہے کہ اَب کچھ نسبتیں تبدیل ہونی ہیں ذرا سی کسر باقی ہے ہمیں اِک دُوسرے کو بھُول…

آ! کہ چاہت وصل کی پھر سے بڑی پُرزور ہے آ! کہ دل می…

آ! کہ چاہت وصل کی پھر سے بڑی پُرزور ہے آ! کہ دل میں حسرتوں نے پھر مچایا شور ہے آ! کہ اب تو دُور تک خوشبو کی چادر بچھ گئی آ! کہ رُخ بادِ صبا کا اپنے گھر کی اَور ہے آ! کہ پھر سے چاند پر دلکش جوانی آ گئی آ! کہ پھر سے آج کل…

#hamidnaved علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا۔…

#hamidnaved علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا۔ سلوتریوں سے دریافت کیا۔ خود سرکھپاتے رہے۔ لیکن کبھی سمجھ میں نہ آیا کہ آخر کتوں کافائدہ کیا ہے؟ گائے کو لیجئے دودھ دیتی ہے۔ بکری کو لیجئے، دودھ دیتی ہے اور مینگنیاں بھی۔ یہ کتے کیا کرتے…