ڈیلی آرکائیو

2019-05-08

#hamidnaved *ننھی دکان* میں نے دیکھا کہ ماں اپنے…

#hamidnaved *ننھی دکان* میں نے دیکھا کہ ماں اپنے بیٹے کو آھستہ سے مارتی اور بچے کے ساتھ خود بھی رونے لگتی۔ میں نے آگے ھو کر پوچھا بہن کیوں بچے کو مار رھی ھو جبکہ خود بھی رو رھی ھو۔۔۔۔۔ اس نے جواب دیا کہ بھائی آپ کو تو معلوم ھے کہ اس کے…

ڈاکٹر سید اسد معروف تو عروج دے کہ زوال دے فقط اپ…

ڈاکٹر سید اسد معروف تو عروج دے کہ زوال دے فقط اپنی راہ پہ ڈال دے مجھے چھین لے غمِ دہر سے فقط اپنے غم کا ملال دے مرے خواب آنکھوں سے نوچ لے کوئی سوچ دے نہ خیال دے میں جو منزلوں کا حریص ہوں مجھے راستوں کا وبال دے مجھے مال و زر کی نہیں طلب…

مِرا دِل اور مِری جان مدینے والے تُجھ پہ سو جان سے…

مِرا دِل اور مِری جان مدینے والے تُجھ پہ سو جان سے قُربان مدینے والے بھر دے بھر دے میرے داتا میری جھولی بھر دے اب نہ رکھ بے سروسامان مدینے والے آڑے آتی ہے تِری ذات ہر اِک دُکھیا کے میری مُشکل بھی ہو آسان مدینے والے پِھر تمنّائے زِیارت…

مدح مِرزا اسدؔاللہ خاں غالبؔ نُصرَتُ المُلک بَہاد…

مدح مِرزا اسدؔاللہ خاں غالبؔ نُصرَتُ المُلک بَہادُر ! مُجھے بتلا ،کہ مُجھے تُجھ سے جو اِتنی اِرادت ہے، تو کِس بات سے ہے؟ گرچہ تُو وہ ہے کہ، ہنگامہ اگر گرم کرے رونَق ِبزٗمِ مَہ و مہر تِری ذات سے ہے اور مَیں وہ ہُوں کہ، گر جی میں…

خدا کا ذکر کرے , ذکرِ مصطفیٰ نہ کرے. ھمارے منہ میں…

خدا کا ذکر کرے , ذکرِ مصطفیٰ نہ کرے. ھمارے منہ میں ھو ایسی زباں ، خدا نہ کرے. درِ رسُول پہ , ایسا کبھی نہیں دیکھا. کویٌی سوال کرے ، اور وہ عطا نہ کرے. کہا خدا نے شفاعت کی بات , محشر میں. میرا حبیب کرے ، کوئی دُوسرا نہ کرے مدینے جا کے…

مظفر وارثی نعتیہ منظر نامے کے ایک نہایت اھم اور مع…

مظفر وارثی نعتیہ منظر نامے کے ایک نہایت اھم اور معتبر نعت گو شاعر ھیں۔ انہوں نے نعتیہ شاعری کو کیف و مستی کی نئی طرز سے روشناس کرایا جس میں لفظ وجد کرتے نظر آتے ھیں۔ آئیے اُن کا ایک لافانی اور بے مثال کلام شیراز اُپل اور اُستاد رفاقت علی…

یا نبی ، یا نبی ، یا نبی ، یا نبی صلُّو علیہ وآلہ …

یا نبی ، یا نبی ، یا نبی ، یا نبی صلُّو علیہ وآلہ تُو کجا مَن کجا ، تُو کجا مَن کجا تو امیرِ حرم ، میں فقیرِ عجم تیرے گن اور یہ لَب ، میں طلب ھی طلب تو عطا ھی عطا ، میں خطا ھی خطا تُو کجا مَن کجا ، تُو کجا مَن کجا الہام جامہ ھے تیرا…

حُسن کی آب و تاب تو دیکھو نرگسِ نیم خواب تو دیکھو …

حُسن کی آب و تاب تو دیکھو نرگسِ نیم خواب تو دیکھو آرزوئیں نثار ھوتی ھیں بیکسی کا شباب تو دیکھو جراتِ شوق ھو گئی صیقل اھتمامِ نقاب تو دیکھو جیسے ھم جان ھی نہیں رکھتے موت کا اجتناب تو دیکھو شامِ غم ھے مگر اجالوں کے گیت تو گاؤ ، خواب تو…

اے شریف انسانو ساحر لدھیانوی خون اپنا ہو یا پرایا…

اے شریف انسانو ساحر لدھیانوی خون اپنا ہو یا پرایا ہو نسل آدم کا خون ہے آخر جنگ مشرق میں ہو کہ مغرب میں امن عالم کا خون ہے آخر بم گھروں پر گریں کہ سرحد پر روح تعمیر زخم کھاتی ہے کھیت اپنے جلیں کہ اوروں کے زیست فاقوں سے تلملاتی ہے…

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…