ڈیلی آرکائیو

2019-05-18

آساں تو نہیں اپنی ہستی سے گزر جانا اترا جو سمندر …

آساں تو نہیں اپنی ہستی سے گزر جانا اترا جو سمندر میں دریا تو بہت رویا خورشید رضوی کی پیدائش May 19, 1942 موجودہ عہد کے ایک انتہائی اہم اور صاحبِ اسلوب شاعر پروفیسر ڈاکٹر خورشید رضوی ، ۱۹ مئی ۱۹۴۲ء کو امروہہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا بچپن…

سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا میں ڈوب بھی گیا…

سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا اقبال ساجدؔ کا یومِ وفات *آج - ١٨ ؍مئی ؍ ١٩٨٨* *اردو کے منفرد لب و لہجہ کے مقبول عوامی پاکستانی شاعر ، کم عمری میں وفات پائی اور ممتاز شاعر” اقبال ساجدؔ صاحب “ کا…

پیمبروں کے بیانوں میں گونجنے والا وہ نام سارے زمان…

پیمبروں کے بیانوں میں گونجنے والا وہ نام سارے زمانوں میں گونجنے والا بس ایک نام اُنہی کا خدا کے نام کے بعد مؤذنوں کی اذانوں میں گونجنے والا ھے اسمِ سیّد و سالار و سرورِ عالم دلوں میں، ذھنوں میں، جانوں میں گونجنے والا بہ شکلِ مدحت و نعت…

#hamidnaved ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﻗﺤﻂ ﺳﺎﻟﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﺳﺐ ﮐ…

#hamidnaved ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﻗﺤﻂ ﺳﺎﻟﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﻓﺎﺭﻍ ﮬﻮ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﭽﮫ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺭﮬﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﯾﺸﯽ ﻣﺎﻟﮑﺎﻥ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﺗﮭﮯ ،، ﺍﺱ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺍللہ ﻭﺳﺎﯾﺎ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺟﻤﻌﮯ ﮐﮯ ﺧﻄﺒﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺑﺘﺎﺋﯽ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺍﻟﻠﮧ…

غم کا علاج , دُکھ کا مداوا کر ے کوئی جب خواب ٹُوٹ …

غم کا علاج , دُکھ کا مداوا کر ے کوئی جب خواب ٹُوٹ جائیں تو پھر ، کیا کرے کوئی ؟؟ سو سلسلے خیال کے ، سو رنگ خواب کے کچھ سوچ کر ، کسی کی تمنا کرے کوئی بجھتی نہیں ھے پیاس ، کہ جانے کہاں کی ھے پیاسی زمیں پہ ابر سا ، برسا کرے کوئی آؤں جو…

عقل و شعور و فہم کے در کھول ورنہ چپ تازہ سخن سے ک…

عقل و شعور و فہم کے در کھول ورنہ چپ تازہ سخن سے کانوں میں رس گھول ورنہ چپ یکسانیت کے شور سے اکتا چکے ہیں لوگ آواز مختلف ہے تو کچھ بول ورنہ چپ تاکہ کہے پہ بعد میں شرمندگی نہ ہو سو بات بولنے سے پہلے تول ورنہ چپ لفظوں کو اس سجیلے سلیقے…

تم اصل ھو یا خواب ھو ، تم کون ھو ؟؟ تم مہر ھو ، م…

تم اصل ھو یا خواب ھو ، تم کون ھو ؟؟ تم مہر ھو ، مہتاب ھو ، تم کون ھو ؟؟ جو آنکھ بھی دیکھے تمہیں ، سرسبز ھو تم اِس قدر شاداب ھو ، تم کون ھو ؟؟ تم لب بہ لب ، تم دل بہ دل ، تم جاں بہ جاں اک نشہ ھو ، اِک خواب ھو ، تم کون ھو ؟؟ جو دستِ…

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…