ڈیلی آرکائیو

2019-06-09

ان کے ستم بھی کہہ نہیں سکتے کسی سے ہم گھٹ گھٹ کے …

ان کے ستم بھی کہہ نہیں سکتے کسی سے ہم گھٹ گھٹ کے مر رہے ہیں عجب بے بسی سے ہم سید آل رضا کا یومِ پیدائش 10 June 1896 اردو کے نامور شاعر سید آل رضا 10 جون 1896ء کو قصبہ نبوتنی ضلع انائو (یو، پی) میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد سید محمد…

بہانہ ڈھونڈتے رہتے ہیں کوئی رونے کا جاوید اختر بہا…

بہانہ ڈھونڈتے رہتے ہیں کوئی رونے کا جاوید اختر بہانہ ڈھونڈتے رہتے ہیں کوئی رونے کا ہمیں یہ شوق ہے کیا آستیں بھگونے کا اگر پلک پہ ہے موتی تو یہ نہیں کافی ہنر بھی چاہئے الفاظ میں پرونے کا جو فصل خواب کی تیار ہے تو یہ جانو کہ وقت آ گیا…

جو چاہتے ہو سو کہتے ہو چپ رہنے کی لذت کیا جانو آل …

جو چاہتے ہو سو کہتے ہو چپ رہنے کی لذت کیا جانو آل رضا رضا جو چاہتے ہو سو کہتے ہو چپ رہنے کی لذت کیا جانو یہ راز محبت ہے پیارے تم راز محبت کیا جانو الفاظ کہاں سے لاؤں چھالے کی ٹپک کو سمجھاؤں اظہار محبت کرتے ہو احساس محبت کیا جانو…

اہلِ دِل یُوں بھی نِبھا لیتے ہیں دَرد سینے میں چُھ…

اہلِ دِل یُوں بھی نِبھا لیتے ہیں دَرد سینے میں چُھپا لیتے ہیں دِل کی مَحفِل میں اُجالوں کے لیے یاد کی شمع جلا لیتے ہیں جَلتے موسم میں بھی یہ دیوانے کُچھ حسِیں پُھول کِھلا لیتے ہیں اپنی آنکھوں کو بنا کر یہ زباں کِتنے اَفسانے سُنا لیتے…

صباؔ اکبر آبادی پُوچھیں تِرے ظُلم کاسبب ہم اِتنے …

صباؔ اکبر آبادی پُوچھیں تِرے ظُلم کاسبب ہم اِتنے تو نہیں ہیں بے ادب ہم اِلزام نہیں ہے فصلِ گُل پر خود اپنے جُنوں کا ، ہیں سَبَب ہم مافوقِ حدودِجُستجُو تُم آوارۂ منزلِ طَلب ہم ساحِل پہ سوائے خاک کیا تھی غرقاب ہُوئے ہیں تشنہ لَب ہم…

اے موجِ حوادث تجھے معلوم نہیں کیا* *ہم اہلِ محبت ہ…

اے موجِ حوادث تجھے معلوم نہیں کیا* *ہم اہلِ محبت ہیں فنا ہو نہیں سکتے اسدؔ بھوپالی کا یومِ وفات *آج - ٩ ؍جون؍ ١٩٩٠* *ممتاز فلم نغمہ نگار اور معروف شاعر” اسدؔ بھوپالی کا یومِ وفات...* قلمی نام *اسدؔ بھوپالی* *١٠ ؍جولائی ؍ ١٩٢١ء*…

بیدم شاہ وارثی اب آدمی کچھ اور ہماری نظر میں ہے …

بیدم شاہ وارثی اب آدمی کچھ اور ہماری نظر میں ہے جب سے سنا ہے یار لباس بشر میں ہے ..... اے جنوں کیوں لیے جاتا ہے بیاباں میں مجھے جب تجھے آتا ہے گھر کو مرے صحرا کرنا .... اپنا تو یہ مذہب ہے کعبہ ہو کہ بت خانہ جس جا تمہیں دیکھیں گے ہم…

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…