ڈیلی آرکائیو

2019-06-10

سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہ…

سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے رام پرساد بسمل کا یومِ پیدائش Jun 11, 1897 رام پرساد بسمل رام پرساد بسمل ہندوستان کے مجاہد آزادی اور انقلابی 11 جون 1897ء کو اتر پردیش کے گاؤں شاہجہان پور…

اخترؔ شیرانی آشنا ہوکر، تغافُل آشنا کیوں ہوگئے با…

اخترؔ شیرانی آشنا ہوکر، تغافُل آشنا کیوں ہوگئے باوَفا تھے تُم تو، آخر بیوَفا کیوں ہو گئے اُن وَفاداری کے وعدوں کو، الٰہی! کیا ہُوا وہ وَفائیں کرنے والے، بیوِفا کیوں ہوگئے تُم تو کہتے تھے کہ، ہم تُجھ کو نہ بُھولیں گے کبھی بُھول کر ہم…

جو بھی غنچہ تیرے ہونٹوں پہ کِھلا کرتا ہے وہ تیری…

جو بھی غنچہ تیرے ہونٹوں پہ کِھلا کرتا ہے وہ تیری تنگئ داماں کا گِلا کرتا ہے دیر سے آج میرا سر ہے تیرے زانو پر یہ وہ رتبہ ہے جو شاہوں کو ملا کرتا ہے میں تو بیٹھا ہوں دبائے ہوئے طوفانوں کو تُو میرے دل کے دھڑکنے کا گلا کرتا…

بچھڑ کر تم سے، تنہا ہوگیا ہوں سمندر سے میں صحرا ہو…

بچھڑ کر تم سے، تنہا ہوگیا ہوں سمندر سے میں صحرا ہو گیا ہوں گُھٹن سے مر نہ جائیں آرزوئیں کہ میں اک بند کمرہ ہو گیا ہوں خود اپنی کھوج میں محوِ سفر ہوں عجب منزل کا رستہ ہو گیا ہوں وہ مجھ میں جا بجا بکھرا ہؤا ہے سو میں اُس کا حوالہ ہو گیا…

سریش واڈیکر بہت ھی کمال پلے بیک سنگر ھیں اور مجھے …

سریش واڈیکر بہت ھی کمال پلے بیک سنگر ھیں اور مجھے اُن کا آشا بھوسلے کے ساتھ گایا گیا فلم ”سویرے والی گاڑی“ کا یہ دوگانا بے حد پسند ھے۔ کیا ھی لاجواب سنگیت آر ڈی برمن کا۔ دیکھو یہ کون آیا میری صدا پہ بھول کے رستہ اے دل یہ کون آیا ؟؟…

اپنی تباہِیوں کا کِسی سے گِلا نہیں یہ واردات صِرف …

اپنی تباہِیوں کا کِسی سے گِلا نہیں یہ واردات صِرف مِرا واقعہ نہیں اِس شہر کے ہُجُوم میں گُم ہوگئے ہیں لوگ آواز دے رہی ہُوں کوئ بولتا نہیں ہم نے فِراقِ یار میں گھڑِیاں گُزار دِیں اِس مَرحلے کے بعد کوئ مَرحلہ نہیں یہ آپ کا ہے حُکم تو…

ایک زمین علّامہ مُحَمَّد اقبال سیّد مبارک شاہ ۔۔۔۔…

ایک زمین علّامہ مُحَمَّد اقبال سیّد مبارک شاہ ۔۔۔۔۔ علّامہ اقبال مِثال پَرتَوِ مے طَوفِ جام کرتے ہیں یہی نَماز اَدا صُبح و شام کرتے ہیں خصُوصِیت نہیں کُچھ اِس میں اے کلیم تِری شَجَر حَجَر بھی خُدا سے کلام کرتے ہیں نیا جہاں کوئی اے…

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…