ماہانہ آرکائیو

جولائی 2019

میں جو کچھ ہوں، وہی کچھ ہوں، جو ظاہر ہے وہ باطن ہے…

میں جو کچھ ہوں، وہی کچھ ہوں، جو ظاہر ہے وہ باطن ہے مجھے جھوٹے در و دیوار چمکانا نہیں آتا میں دریا ہوں مگر بہتا ہوں میں کہسار کی جانب مجھے دُنیا کی پستی میں اُتر جانا نہیں آتا بہت کمزوریاں ہیں مجھ میں اک یہ بھی ہے کمزوری ضرورت میں بھی…

یہ بھی ممکن ہے کہ آنکھیں ہوں تماشا ہی نہ ہو راس آن…

یہ بھی ممکن ہے کہ آنکھیں ہوں تماشا ہی نہ ہو راس آنے لگے ہم کو تو یہ دنیا ہی نہ ہو کہیں نکلے کوئی اندازہ ہمارا بھی غلط جانتے ہیں اسے جیسا کہیں ویسا ہی نہ ہو ہو کسی طرح سے مخصوص ہمارے ہی لیے یعنی جتنا نظر آتا ہے وہ اتنا ہی نہ ہو ٹکٹکی…

طالب باغپتی کا یومِ وفات July 26, 1984 اصل نام کنو…

طالب باغپتی کا یومِ وفات July 26, 1984 اصل نام کنور لطافت علی خاں پیدائش : باغپت, ہندوستان November 27، 1903 ... یوں بھی ترا احسان ہے آنے کے لیے آ اے دوست کسی روز نہ جانے کے لیے آ ..... دیکھا نہیں جاتا ہے مگر دیکھ رہے ہیں ہم ہمت ارباب…

دانیال طریر کا یومِ وفات July 31, 2015 بہت اچھے ش…

دانیال طریر کا یومِ وفات July 31, 2015 بہت اچھے شاعر دانیال طریر آج کے دن کینسر کے موذی مرض سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے ۔ اللٰہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں اور جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں۔ ان کی ایک نظم تمام احباب کے ذوق، مطالعہ…

منتخب کلام دانیال طریر ………………. خاموشی …

منتخب کلام دانیال طریر ................... خاموشی کی قرأت کر نے والے لوگ اَ بوُّ جی اور سارے مر نے والے لو گ روشنیوں کے دھبے ، ان کے بیچ خلا اور خلاؤں سے ہم ڈرنے والے لوگ مٹی کے کُوزے اور اُن میں سانس کی لو رب رکھے یہ برتن بھر نے والے…