ماہانہ آرکائیو

اگست 2019

ہجر میں جھوم کے وجدان پہ آتا ہے نکھار رات سولی پہ…

ہجر میں جھوم کے وجدان پہ آتا ہے نکھار رات سولی پہ بسر ہو تو غزل ہوتی ہے ... شیر افضل جعفری کا یومِ پیدائش September 01, 1909 شیر افضل جعفری (پیدائش: یکم ستمبر، 1909ء - وفات: 22 جنوری، 1989ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو اور پنجابی…

حکیم دانشؔ لکھنوی بہت غربت میں زندگی بسر کی لیک…

حکیم دانشؔ لکھنوی بہت غربت میں زندگی بسر کی لیکن وضعداری میں فرق نہ آنے دیا۔ آخر عمر میں نا بینا ہو گئے تھے۔ اسی عہد کا یہ شعر ہے دیکھ سکتا ہوں نہ ساقی کو نہ میخانے کو آخری دور ہے، بھر دے کوئی پیمانے کو .... پیش نظر تھی تفرقہ پردازیِ…

اُف رے آئینِ محبت لب ہلا نہیں سکتے نالہ کر سکتے نہ…

اُف رے آئینِ محبت لب ہلا نہیں سکتے نالہ کر سکتے نہیں ' نغمہ سُنا سکتے نہیں واہ رے جذبِ محبت اُف رے مجبوری حُن بھول جانے پر بھی وہ مجھ کو بھلا سکتے نہیں مختصر ہے بس یہ اخترؔ شرح آدابِ وفا آگ سی دل میں لگی ہے اور بجھا سکتے نہیں محترمہ…

محسن بھوپالی بھی بہت ھی کمال شاعر ھیں۔ اُن کی کئی …

محسن بھوپالی بھی بہت ھی کمال شاعر ھیں۔ اُن کی کئی غزلیں بہت لاجواب ھیں۔ جس کا درد بٹاؤ گے اُس سے رَنج اٹھاؤ گے سب کو دوست بناؤ گے سب کو دشمن پاؤ گے دیوانے کو مت سمجھاؤ! دیوانے کہلاؤ گے دُور نہ جاؤ نظروں سے دنیا میں کھو جاؤ گے…

آج اَمرتا پریتم کا 100 واں جنم دِن ھے۔ اور مجھے ا…

آج اَمرتا پریتم کا 100 واں جنم دِن ھے۔ اور مجھے اَمرتا کی ایک کمال پنجابی نظم یاد آ رھی ھے۔ آپ کی بصارتوں کی نذر کرتا ھُوں۔ ”او میرے دوست ، میرے اجنبی“ او میرے دوست ، میرے اجنبی. اک وار اچانک تُوں آیا تاں وقت اصلوں حیران میرے کمرے…

سوچ کر بھی کیا جانا؟ جان کر بھی کیا پایا؟ جب بھی آ…

سوچ کر بھی کیا جانا؟ جان کر بھی کیا پایا؟ جب بھی آئینہ دیکھا، خود کو دوسرا پایا بول تھے دِوانوں کے، جن سے ہوش والوں نے سوچ کے دھندلکوں میں اپنا راستا پایا اہتمام دستک کا اپنی وضع تھی، ورنہ ہم نے در رسائی کا بارہا کُھلا پایا…

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…