شہر میں آ کر پڑھنے والے بھول گئے کس کی ماں نے کتن…
شہر میں آ کر پڑھنے والے بھول گئے
کس کی ماں نے کتنا زیور بیچا تھا
..
اسلم کولسری کا یومِ پیدائش
August 01, 1946
اوکاڑہ کے پاس واقع گاؤں کولسر میں پلنے بڑھنے والے اسلم کولسری کی شاعری میں استعاروں اور تخیّل کی انفرادیت نمایاں ہے اور…