ڈیلی آرکائیو

2019-08-03

کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا …

کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا امجد اسلام امجد کی پیدائش Aug 04, 1944 امجد اسلام امجد چار اگست 1944ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے جبکہ ابتدائی تعلیمی مراحل لاہور میں طے…

ہنگامِ شرحِ غم، جگر، خامہ شق ہوا سوزِ دروں سے نامہ…

ہنگامِ شرحِ غم، جگر، خامہ شق ہوا سوزِ دروں سے نامہ کبابِ ورق ہوا بندہ خدا ہے پھر تو اگر گذرے آپ سے مرتا ہے جو کوئی اسے کہتے ہیں حق ہوا دل میں رہا نہ کچھ تو کیا ہم نے ضبطِ شوق یہ شہر جب تمام لٹا، تب نسق ہوا وہ رنگ، وہ روش، وہ طرح، سب…

غم سے بہل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں درد میں ڈھل…

غم سے بہل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں درد میں ڈھل رھے ھیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں سایۂ وصل کب سے ھے ، آپ کا منتظر مگر ھجر میں جل رھے ھیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں اپنے خلاف فیصلہ خود ھی لکھا ھے ، آپ نے ہاتھ بھی مَل رھے ھیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں…

آج پرانی راہوں سے، کوئی مجھے آواز نہ دے درد میں ڈو…

آج پرانی راہوں سے، کوئی مجھے آواز نہ دے درد میں ڈوبے گیت نہ دے، غم کا سسکتا ساز نہ دے بیتے دنوں کی یاد تھی جن میں، میں وہ ترانے بھول چکا آج نئی منزل ہے میری، کل کے ٹھکانے بھول چکا نہ وہ دل نہ صنم، نہ وہ دین دھرم اب دور ہوں سارے گناہوں سے…

ہم قافیہ و ردیف شکیلؔ بدایونی بشیر احمد شادؔ ۔۔۔۔۔…

ہم قافیہ و ردیف شکیلؔ بدایونی بشیر احمد شادؔ ۔۔۔۔۔ شکیلؔ اے عِشق یہ سب دُنیا والے بیکار کی باتیں کرتے ہیں پائل کے غموں کا عِلم نہیں جھنکار کی باتیں کرتے ہیں ہر دِل میں چُھپا ہے تِیر کوئی ہر پاؤں میں ہے زنجِیر کوئی پُوچھے کوئی اِن سے غم…

جب تصور میں کوئی ماہِ جبیں ہوتا ہے رات ہوتی ہے ، م…

جب تصور میں کوئی ماہِ جبیں ہوتا ہے رات ہوتی ہے ، مگر دن کا یقیں ہوتا ہے اُف وہ بیداد عنایت بھی تصدق جس پر ہائے وہ غم، جو مسرت سے حسیں ہوتا ہے ہجر کی رات فسوں کارئ ظلمت مت پوچھ شمع جلتی ہے ، مگر نور نہیں ہوتا ہے دور تک ہم نے جو دیکھا…

مجھے چھوڑ دے میرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر…

مجھے چھوڑ دے میرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر یہ تری نوازش مختصر میرا درد اور بڑھا نہ دے ... شکیل بدایونی کا یومِ پیدائش August 03. 1916 چودہویں کا چاند ہو جیسے سینکڑوں لازوال گیتوں کے خالق معروف شاعر شکیل بدایونی کی پیدائش 3…