ڈیلی آرکائیو

2019-08-06

"تُمہیں جانے کی جلدی تھی” تُمہیں جانے کی جلدی تھی…

"تُمہیں جانے کی جلدی تھی" تُمہیں جانے کی جلدی تھی سو اپنی جلد بازی میں تم اپنے لَمس کی کرنیں، نظر کے زاویے، پوروں کی شمعیں میرے سینے میں بھڑکتا چھوڑ آئے ہو وہاں تکیے کے نیچے کچھ سُنہرے رنگ کی ٹوُٹی ہُوئی سانسیں کِسی نوزائیدہ خوُشبو کے…

محبت اتنا تنہا رہنے سے کیا آدم کی توہین ہوئی تھی؟…

محبت اتنا تنہا رہنے سے کیا آدم کی توہین ہوئی تھی؟ حوّا کو تخلیق میں لا کر کیا کوئی ایجاد ہوئی ہے؟ بس ان دونوں جنسوں میں کیوں ایک کشش رکھ دی ہے تو نے جس کو کہنے والے سارے لوگ محبت کہہ دیتے ہیں سیّد نجم الحسن نجمی

نہ ملتا غم تو بربادی کے افسانے کہاں جاتے اگر دنیا …

نہ ملتا غم تو بربادی کے افسانے کہاں جاتے اگر دنیا چمن ہوتی تو ویرانے کہاں جاتے چلو اچھا ہُوا اپنوں میں کوئی غیر تو نکلا اگر ہوتے سب ہی اپنے تو بیگانے کہاں جاتے دعائیں دو محبت ہم نے مِٹ کر تم کو سکھا دی نہ جلتی شمع محفل میں تو پروانے…

میر ؔتقی میر گل گئے ، بو ٹے گئے، گلشن ہوئے برہم ، …

میر ؔتقی میر گل گئے ، بو ٹے گئے، گلشن ہوئے برہم ، گئے کیسے کیسے ہائے، اپنے دیکھتے موسم گئے ہنستے رہتے تھے جو اس گلزار میں شام و سحر دیدۂ تر ساتھ لے کر وے لوگ جوں شبنم گئے شاید اب ٹکڑوں نے دل کے ، قصد آنکھوں کا کیا کچھ سبب تو ہے جو آنسو…

لفظ ” ریختہ” شاعری میں …. جو یہ کہے کہ ریختہ کیو…

لفظ " ریختہ" شاعری میں .... جو یہ کہے کہ ریختہ کیونکے ہو رشک فارسی گفتۂ غالبؔ ایک بار پڑھ کے اسے سنا کہ یوں غالب .... امید مجھ کوں یوں ہے ولیؔ کیا عجب اگر اس ریختے کو سن کے ہو معنی نگار بند ولی دکنی .... پڑھتے پھریں گے گلیوں میں ان ریختوں…

قسمت تو دیکھ ٹوٹی ہے جا کر کہاں کمند کچھ دور اپنے…

قسمت تو دیکھ ٹوٹی ہے جا کر کہاں کمند کچھ دور اپنے ہاتھ سے جب بام رہ گیا قائم چاندپوری دل پا کے اس کی زلف میں آرام رہ گیا درویش جس جگہ کہ ہوئی شام رہ گیا جھگڑے میں ہم مبادی کے یاں تک پھنسے کہ آہ مقصود تھا جو اپنے تئیں کام رہ گیا…