ڈیلی آرکائیو

2019-08-23

یہ انتظار نہ ٹھہرا کوئی بلا ٹھہری کسی کی جان گئی آ…

یہ انتظار نہ ٹھہرا کوئی بلا ٹھہری کسی کی جان گئی آپ کی ادا ٹھہری ... نسیم امروہوی کا یومِ پیدائش Aug 24, 1908 اردو کے نامور مرثیہ نگار شاعر اور ماہر لسانیات جناب نسیم امروہوی کا اصل نام سید قائم رضا نقوی تھا اور وہ 24 اگست 1908ء کو…

تمہارے حسن کے نام فیض احمد فیض سلام لکھتا ہے شاعر …

تمہارے حسن کے نام فیض احمد فیض سلام لکھتا ہے شاعر تمہارے حسن کے نام بکھر گیا جو کبھی رنگ پیرہن سر بام نکھر گئی ہے کبھی صبح دوپہر کبھی شام کہیں جو قامت زیبا پہ سج گئی ہے قبا چمن میں سرو و صنوبر سنور گئے ہیں تمام بنی بساط غزل جب ڈبو…

حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے مجموعۂ کلا…

حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے مجموعۂ کلام 'بال جبریل' کی غزل لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی! ہاتھ آ جائے مجھے میرا مقام اے ساقی! تین سو سال سے ہیں ہند کے میخانے بند اب مناسب ہے ترا فیض ہو عام اے ساقی میری مینائے غزل…

لاؤ تو قتل نامہ مرا میں بھی دیکھ لوں کس کس کی مہر …

لاؤ تو قتل نامہ مرا میں بھی دیکھ لوں کس کس کی مہر ہے سرِمحضر لگی ہوئی یہ شعرفیض کا نہیں۔ فیض صاحب نے اس شعر کی صرف تظمین کی ہے۔ تظمین کا مطلب ہے کہ کسی اور شاعر کے مصرع یا پھر مکمل شعر کو اپنی نظم یا غزل کا حصہ بنا لینا۔یہ شعر نظام ششم…

محترمہ صالحہ بیگم پروینؔ – جے پور 1866 – 1944 پڑے …

محترمہ صالحہ بیگم پروینؔ - جے پور 1866 - 1944 پڑے چہرے پر جب گیسو تو عقدہ کھلا پروینؔ کہ ہے صبح وطن میں بھی اثر شامِ غریباں کا .... ہزار بار کیا قصد توبہ پر ہر بار خیال رحمت رب غفور آنے لگا ... کہا جو حشر میں کیوں کی خطا تو پوچھوں گا کہ…

تعشق لکھنوی !! محفل سے اٹھانے کے سزا وار ہمیں تھے…

تعشق لکھنوی !! محفل سے اٹھانے کے سزا وار ہمیں تھے سب پھول ترے باغ تھے اک خار ہمیں تھے ہم کس کو دکھاتے شب فرقت کی اداسی سب خواب میں تھے رات کو بیدار ہمیں تھے سودا تری زلفوں کا گیا ساتھ ہمارے مر کر بھی نہ چھوٹے وہ گرفتار ہمیں تھے…

پتھر کے جگر والو غم میں وہ روانی ہے بشیر بدر پتھر …

پتھر کے جگر والو غم میں وہ روانی ہے بشیر بدر پتھر کے جگر والو غم میں وہ روانی ہے خود راہ بنا لے گا بہتا ہوا پانی ہے اک ذہن پریشاں میں خواب غزلستاں ہے پتھر کی حفاظت میں شیشے کی جوانی ہے دل سے جو چھٹے بادل تو آنکھ میں ساون ہے ٹھہرا…