ڈیلی آرکائیو

2019-08-27

ایک زمین نوحؔ ناروی قابلؔ اجمیری ۔۔۔۔۔ نوحؔ آپ جِ…

ایک زمین نوحؔ ناروی قابلؔ اجمیری ۔۔۔۔۔ نوحؔ آپ جِن کے قرِیب ہوتے ہیں وہ بڑے خوش نصِیب ہوتے ہیں جب طَبِیعَت کِسی پر آتی ہے موت کے دِن قرِیب ہوتے ہیں مُجھ سے مِلنا پِھر آپ کا مِلنا آپ کِس کو نصِیب ہوتے ہیں ظُلم سہہ کر جو اُف نہیں کرتے…

پانی ہو بہہ گئے مرے اعضا نَیَن کی راہ باقی ہے جوں …

پانی ہو بہہ گئے مرے اعضا نَیَن کی راہ باقی ہے جوں حباب، نفس پیرہن کے بیچ بعد از شباب ہوں تری انکھیاں زیادہ مست ہوتی ہے زور کیف شرابِ کہن کے بیچ سودا میں اپنے یار سے چاہا کہ کچھ کہوں ایسی کی اِک نگہ کہ رہی من کی من کے بیچ (سودا)