سالانہ آرکائیو

2020

" ابابیلیں نہیں آئیں " یہ کیسی ساعتیں …

" ابابیلیں نہیں آئیں " یہ کیسی ساعتیں گذریں یہ کیسی آفتیں آئیں ابا بیلوں کو آنا تھا ابابیلیں نہیں آئیں یہ کیسا زعم تھا اپنا یہ کیسی خوش گمانی تھی وہی تھی داستانِ غم وہی دکھ کی کہانی تھی ابابیلوں کو آنا تھا ابابیلیں نہیں…

جاتی رُت سے پیار کرو گے کر لو بات، ادھار کرو …

جاتی رُت سے پیار کرو گے کر لو بات، ادھار کرو گے تب مل کر احسان کیا تھا اب مل کر ایثار کرو گے جتنے خواب، اتنی تعبیریں کتنے داغ شمار کرو گے اے انکار کے خوگر لوگو اور بھی کوئی وار کرو گے اس کے نام کو ناؤ بنا کر پیاسوں کو سرشار کرو…

وہی بیگم کی خوں خواری جو پہلے تھی سو اب بھی ہے وہ…

وہی بیگم کی خوں خواری جو پہلے تھی سو اب بھی ہے وہی دیرینہ بیماری جو پہلے تھی سو اب بھی ہے وہی ٹرٹر ، وہی خفگی ، وہی غمزے ، وہی عشوے وہی طعنوں کی بیماری جو پہلے تھی سو اب بھی ہے بڑھاپے میں بھی ان کو شوق ہیں عہدِ جوانی کے لِپ اسٹک کی…

جموں وکشمیر میں ہچکولے کھاتی صحافتی کشتی – غازی سہیل خان

تعمیر کے معمار مفاد کی بھینٹ چڑھ گئےصحافت ایک معزز پیشہ ہے ۔ ایک صحافی ملک و ملت کے مظلوموں، لاچاروں، بے بسوں اور بے زبانوں کی آواز کا نام ہے، بلکہ اسے جمہورت کا چوتھا ستون بھی کہا جاتا ہے۔ صحافی سماج کا جُزولاینفک ہے ۔ قوم و ملت کی…

تنم فرسودہ جاں پارہ ، ز ہجراں ، یا رسول اللہ ﷺ دِ…

تنم فرسودہ جاں پارہ ، ز ہجراں ، یا رسول اللہ ﷺ دِلم پژمردہ آوارہ ، زِ عصیاں ، یا رسول اللہ ﷺ یا رسول اللہ ﷺ آپ کی جدائی میں میرا جسم بے کار اور جاں پارہ پارہ ہو گئی ہے گناہوں کی وجہ سے دل نیم مردہ اور آورہ ہو گیا ہے چوں سوئے من گذر آری ،…

بہادر شاہ ظفر نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے…

بہادر شاہ ظفر نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں جو کسی کے کام نہ آ سکے میں وہ ایک مشت غبار ہوں مرا رنگ روپ بگڑ گیا مرا یآر مجھ سے بچھڑ گیا جو چمن خزاں سے اجڑ گیا میں اسی کی فضلِ بہار ہوں پئے فاتحہ کوئی آئے کیوں کوئی چار…