ماہانہ آرکائیو

جنوری 2020

میں نے قذافی سٹیڈیم میں کرکٹ میچ دیکھا مگر کاش۔۔۔۔۔

تحریر: سیدہ فاطمہ احمد میں شروع سے ہی کرکٹ کا کوئی خاص شوق نہیں رکھتی تھی۔کیونکہ میرے والد مرحوم ڈاکٹر سید غلام احمد ایک بہت سیدھے سادھے انسان تھے اور کھیل کود جیسی چیزوں سے ان کا کوئی تعلق نہ تھا۔پیشے کے اعتبار سے طبیب تھے اور پیروں