ماہانہ آرکائیو

اپریل 2020

نذرانۂ عقیدت بحضور سرورِ کونینﷺ – تابندہ سحر عابد…

نذرانۂ عقیدت بحضور سرورِ کونینﷺ - تابندہ سحر عابدی نہ جانے کون سا جلوہ دکھا دیا آقاﷺ کہ ربِﷻ کعبہ کو عاشق بنا دیا آقاﷺ فضائےعرشِ معلّیٰ پہ گفتگو رب سے محال بات کو ممکن بنا دیا آقاﷺ بھٹک رہی تھی یہ انسانیت زمانے میں رہِ نجات پہ…

مری دُعاؤں میں آقااثر عطا کردے صدفؔ ہوں میں، مجھے…

مری دُعاؤں میں آقااثر عطا کردے صدفؔ ہوں میں، مجھے مرا گُہر عطا کردے خمارِ طوق و سلاسل، کہیں ہے رقصِ جنوں جو دیکھ پائے، مجھے وہ نظر عطا کردے بڑے دکھوں میں گُزاری ہے زندگی کی شام خوشی ہو جس کا ثمر، وہ سحر عطا کردے گری پڑی ہوں میں ناکامیوں…

ایک ارب سال پہلے اور زمین کا دِل۔۔وہارا مباکر

ایک ارب سال پہلے کی زمین پر کوئی انسان نہیں تھا، کوئی بھی پیچیدہ جانور نہیں تھا اور رہ بھی نہ پاتا۔ ڈیڑھ ارب سال لمبا پروٹیروزوئیک دور اپنے اختتام پر تھا۔ کولمبیا سپر برِاعظم ٹوٹ رہا تھا اور نیا سپر برِ اعظم روڈینیا بن رہا تھا۔ اس دور کی…

فضا لیتی ہے ہر شے کا حساب آہستہ آہستہ – فرحان کامرانی

کچھ عرصہ قبل ایک ویڈیو فیس بک پر دیکھی۔ ایک سیکیورٹی کی گاڑی آکر ایک جگہ رکی۔ ایک سکیورٹی گارڈ اترا اور سڑک کے کنارے سوئے کتے کے قریب گیا اور اسے گولی مار دی۔ وہ بیچارہ تڑپا اور اپنے زخم کو چاٹنے کی کوشش کی۔ بلاخر بیچارہ تڑپ تڑپ کر…

نظم ۔۔۔شاہد محمود | مکالمہ

اللہ کریم کا رنگ اپنائیں گےدوسروں کے کام آئیں گے کرونا ہو یا کوئی بھی ڈروناایک دوسرے کا ساتھ نبھائیں گے بھوکا کوئی نہیں سوئے گا، بچہ کوئی نہیں روئے گاراشن پانی، علاج معالجہ سب تک پہنچائیں گے میڈیکل سٹاف…

کیا ہم چوتھے صنعتی انقلاب کےلیے تیار ہیں ؟ ۔۔ پرویز بزدار

ایک ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں یہ بحث ہو رہی ہے کہ چوتھے صنعتی انقلاب سے ملکی معیشت اور عام آدمی کی زندگی پر کیا اثرات ہوں گے اس وقت پاکستان میں ہر سو  ایک “ففتھ جنریشن وار” نامی گم نام نظریے کے چرچے…

جنت۔۔احمد ثانی | مکالمہ

مکالمہ 12 April 2020ء یہ تحریر 958 مرتبہ دیکھی گئی۔ جنت کے سات درجے ہیں نا، میں نے فرشتے سے پوچھا ۔ فرشتےنے جواب دیا ۔ ہاں میں نے پھر پوچھا۔ کیا میں کسی اعلئ یا ادنئ درجے کی…

شگفتہ شفیق رحمتوں سے گھر سجانے ماہ رمضاں آگیا سی…

شگفتہ شفیق رحمتوں سے گھر سجانے ماہ رمضاں آگیا سیدھے رستے پر چلانے ماہ رمضاں آگیا اس کی رونق اور بہاریں دیکھتے ہیں چار سو بے کلی اور دکھ مٹانے ماہ رمضاں آگیا روزے کی برکت کا یارو ماجرا ہی اور ہے خیر کے لے کر خزانے ماہ رمضاں آگیا گونجتی ہیں…

~ لفظوں بھری رات ~ اس وسیع رات کی دوسری سمت اور …

~ لفظوں بھری رات ~ اس وسیع رات کی دوسری سمت اور ہمارے درمیاں فاصلوں میں مجُھے تمھارا ہی خیال رہتا ہے، یہ میرے کمرے کو ہی دیکھو کہ کیسے آہستہ آہستہ چاند سے دور ہوتا جارہا ہے کیا یہ جذبات باعثِ لُطف نہیں ؟ یا لکیر پھیر کر انہیں اُداس قرار…

حمد باری تعالیٰ عشرت معین سیما ۔ برلن جرمنی رقص …

حمد باری تعالیٰ عشرت معین سیما ۔ برلن جرمنی رقص کرتا ہوا جو اندر ہے وہ میری ذات کا قلندر ہے ہجر اور وصل سے کہیں افضل تیرا احساس میرے اندر ہے عشق کی بازی وہ بھی صحرا میں جو بھی جیتے وہی سکندر ہے ظاہری رنگ و نور دنیا کے ماند ہیں کیونکہ تو…