ڈیلی آرکائیو

2020-04-26

سوئے مے کدہ نہ جاتے تو کچھ اور بات ہوتی آغا حشر …

سوئے مے کدہ نہ جاتے تو کچھ اور بات ہوتی آغا حشر کاشمیری سوئے مے کدہ نہ جاتے تو کچھ اور بات ہوتی وہ نگاہ سے پلاتے تو کچھ اور بات ہوتی گو ہوائے گلستاں نے مرے دل کی لاج رکھ لی وہ نقاب خود اٹھاتے تو کچھ اور بات ہوتی یہ بجا کلی نے کھل کر کیا…

طارق عزیز کی پیدائش April 28, 1936 طارق عزیز 28 …

طارق عزیز کی پیدائش April 28, 1936 طارق عزیز 28 اپریل 1936ء کو جالندھر ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ جالندھر کی آرائیں گھرانے سے ان کا تعلق ہے۔انکے والد میاں عبدالعزیز 1947 میں پاکستان ہجرت کر آئے ۔ طارق عزیز نے ابتدائی تعلیم ساہیوال…

کوانٹم میکانیات اور فلسفہ (حصہ دوم)۔۔محمد علی شہباز

انیسویں صدی کے آغاز میں ہونے والے تجربات نے نیوٹن کی میکانیات پر کچھ ایسے بنیادی سوالات اٹھائے کہ جن کا حل گزشتہ تصورات کی تبدیلی کے بغیر ممکن نہ تھا۔ دیموقراطیسی نظریہ کے مطابق بنیادی ذرات یا ایٹم ناقابل…

زہر کا پیالہ۔۔شہباز الرحمٰن خان

‏مجھ سے ڈر گئے ہو تمتم سے میں ڈرا نہیںکب کے مر گئے ہو تممیں ابھی مرا نہیںتم وہم ، میں یقین ہوںمیں علم کا امین ہوںمیں انقلابِ وقت ہوںمیں زیست کی مثال ہوںمیں زندگی ہوں زندگیمیں موت کا زوال ہوںمیں “مشال”…

یاد میں تیری جہاں کو بھولتا جاتا ہوں میں بھولنے و…

یاد میں تیری جہاں کو بھولتا جاتا ہوں میں بھولنے والے کبھی تجھ کو بھی یاد آتا ہوں میں آغا حشر کا یومِ وفات April 28, 1935 آغا حشر کا اصل نام آغا محمد شاہ تھا۔ ان کے والد غنی شاہ بسلسلہ تجارت کشمیر سے بنارس آئے تھے اور وہیں آباد ہو گئے تھے۔…

جل جلال۔۔علی محمد فرشی | مکالمہ

مکالمہ 24 April 2020ء یہ تحریر 703 مرتبہ دیکھی گئی۔ سمندر نے کروٹ بدل کر کہا:کن گمانوں کی لہروں پہ چلتے،مچلتے ہوئے جارہے تھےیہاں میرے قدموں میں گرنے سے پہلے! نمک چکھ لیا تم…

کتاب "ہم اور اقبال" سے اقتباس جسے ایران …

کتاب "ہم اور اقبال" سے اقتباس جسے ایران کے مشہور مفکر اور مصنف ڈاکٹر علی شریعتی نے تحریر کیا اور اس کا اردو ترجمہ جاوید اقبال قزلباش نے کیا اور یہ کتاب ترجمہ کے ساتھ ١٩٩٦ میں اسلام آباد سے شائع ہوئی۔ اس کتاب کی چند منتخب سطور…

حسینہ اور ادیب​ (راجہ مہدی علی خان) حسیں موسم تھ…

حسینہ اور ادیب​ (راجہ مہدی علی خان) حسیں موسم تھا اور رُت تھی گلابی ہوائیں مست تھیں جیسے شرابی رشید احمد کے گھر دعوت اڑا کے ہوا میں گھر میں داخل مسکرا کے مری کٹیا میں وہ بیٹھی تھی غمگین کہا میں نے ہو کیسی بلبلِ چین؟ نہ دو دن سے ملا تھا اس…