ڈیلی آرکائیو

2020-04-27

شہر کی آنکھیں۔۔رمشا تبسم | مکالمہ

شہر کی آنکھیں ویراں ہو چلیبَستی ہی ساری تباہ ہو چلی جو کہتے تھے ڈرتے نہیں ہم کبھیاُنہی کی نگاہیں پریشاں ہو چلی وُہ صَدی محبت سے آباد تھییہ صَدی تو وبا سے تباہ ہو چلی اَنا کے جو تھے بُت خانے آباداُنہی سے…

سائنس کیا ہے؟(قسط1)۔۔محمد علی شہباز

آج کی دنیا میں سائنس کو جس قدر فضیلت اور اہمیت کا مقام حاصل ہوا ہے وہ تاریخ میں کہیں نظر نہیں آتا۔ سائنس کا نام لیتے ہی ذہن میں ایک خاص تصور جنم لیتا ہے، جس میں کسی بات کی پائیداری اور حقیقی ہونے کی تسلی پائی جاتی ہے۔ عام انسانوں کی…

وبا کے موسم میں بہار۔۔محمد لقمان

پاکستان سمیت دنیا کے شمالی کرہ ارض میں اس وقت نہ گرمی ہے اور نہ ہی سردی۔بس ایک گلابی موسم ہر طرف ہے۔ مگر اس سال گلابی موسم یا بہار میں کرونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے ہر کسی کو گھر کے اندر بند ہونا پڑ…

کتاب زندگی ہے۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

پاکستان میں کتب بینی کو بھی یقیناًً  کار ثواب سمجھا جاتا ہے اسی لیے  وطن  ِ عزیز میں پرہیز گاروں اور کتاب پڑھنے والوں کی تعداد ایک جتنی ہی ہے۔ جو کوئی منش من کو نہ بھاتا ہو ،لیکن ملنے و بیزار کرنے بار بار چلا آتا ہو، آپ اسے دو…

پاؤں پاؤں چلتے آؤ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

چوبیس اپریل کو مجھے 89 برس کا ہو جانا ہے۔ کتنے دن ، مہینے، سال آج کے بعد زندہ رہوں گا، اللہ ہی جانتا ہے۔ لیکن اس دن کے لیے میں گھٹنوں کے بل چلتے ہوئے ایک بچے کی طرح آگے ، اور آگے، اور آگے بڑھتا ہی جا رہا…