ڈیلی آرکائیو

2020-04-28

لگا دے سوز محبت پھر آگ سینے میں مبارک عظیم آبادی …

لگا دے سوز محبت پھر آگ سینے میں مبارک عظیم آبادی لگا دے سوز محبت پھر آگ سینے میں مزہ پھر آنے لگے دل جلوں کو جینے میں بخیر گزریں یہ دو دن بہار کے یارب کہ روک ٹوک بہت ہو رہی ہے پینے میں کھٹک رہی ہے کوئی شے نکال دے کوئی تڑپ رہا ہے دل بے…

الٰہی رحم فرما ۔۔۔ہما جمال

ہما 3 April 2020ء یہ تحریر 961 مرتبہ دیکھی گئی۔ الہی ضبط ٹوٹا ہےتو بے ربط سیفریاد کرتے ہیںالٰہی ملتمس ہیںرحم کی فریاد کرتے ہیںالہی کرتے رہے بربادخودی نفس کے ہاتھوں پڑے تھے…

کچی سڑک۔۔طارق اقبال | مکالمہ

طاہر صرف پانچ سال کا تھا جب اس کے والد کی میت گاؤں پہنچی تھی۔ ۔تب اسے اتنی عقل اور سمجھ ہی نہیں تھی کہ ان پر کیا قیامت ٹوٹ چکی ہے۔اس کے چھوٹے سے ذہن کے کسی گوشے میں اس وقت کی اتنی سی یاد ہی نقش ہو سکی کہ وہ گھر کے سامنے کھیلتے بچوں…

اشاعت خاص آدمی بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ(Sapie…

اشاعت خاص آدمی بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ(Sapiens) مصنف:یووال نوحاہراری مترجم:عمر بنگش یووال نوحاہراری کی پیدائش 24 فروری 1976) وہ ایک مشہور اسرائیلی مورخ اور یروشلم یونیورسٹی کے عبرانی یونیورسٹی میں شعبہ تاریخ میں پروفیسر ہے۔ وہ…

ایک زمین مرزا غالبؔ دہلوی راغبؔ مراد آبادی ۔۔۔۔…

ایک زمین مرزا غالبؔ دہلوی راغبؔ مراد آبادی ۔۔۔۔۔ غالبؔ شَب خُمارِ شوقِ ساقی رَستخیز اَندازَہ تھا تا مُحیطِ بادَہ صُورَت خانہِ خَمیازَہ تھا یَک قَدَم وَحشَت سے دَرسِ دَفتَرِ اِمکاں کُھلا جادَہ اَجزائے دو عالَم دَشت کا شِیرازَہ تھا مانعِ…

چیخوف اور لیدیا کی محبت بھری داستان 1930ء کی دہائ…

چیخوف اور لیدیا کی محبت بھری داستان 1930ء کی دہائی کے اوآخر میں ماسکو میں ایک معمر خاتون رہا کرتی تھیں۔ ان کے پاس دانشور، ادیب اور ادب شناس اکثر آتے تھے اور ان سے عموماً چیخوف کے بارے میں استفسار کیا کرتے تھے۔ ایک روز ان میں سے ایک نے…

آذان۔۔۔اے وسیم خٹک | مکالمہ

حاجی صاحب( نام کا حاجی) کو کسی نے بتایا کہ جب کوئی وباآتی ہےتورات کواذانیں دیں تووباٹل جاتی ہےاورتمام مشکلیں حل ہوجاتی ہیں۔اُس نےیہ بات سوشل میڈیااورمیڈیاپربھی سُنی کہ کروناوائرس پوری دنیامیں تباہی…