دیوار خستگی ہوں مجھے ہاتھ مت لگا میں گر پڑوں گا د…
دیوار خستگی ہوں مجھے ہاتھ مت لگا میں گر پڑوں گا دیکھ مجھے آسرا نہ دے ... ڈاکٹر اسلم انصاری کا یومِ پیدائش April 30, 1939 ڈاکٹر اسلم انصاری (تاریخ پیدائش: 30 اپریل، 1939ء ) ملتان سے تعلق رکھنے والے شاعر، ادیب اور محقق ہیں۔ آپ اردو اور…