ماہانہ آرکائیو

اپریل 2020

نعتِ رسول ﷺ – تسنیم عابدی ازل سے تابہ ابد سلسلہ م…

نعتِ رسول ﷺ - تسنیم عابدی ازل سے تابہ ابد سلسلہ ملایا گیا جہاں کو نورِ محمدﷺ سے جگمگایا گیا یہ کائنات بنائی نہیں گئی تھی ابھی مرے رسولﷺ کا پیکر مگر بنایا گیا بہت تھی عالمِ انسانیت اندھیرے میں طلوعِ شمسِ نبوت کا وقت لایا گیا وہاں وہاں تری…

نعتِ رسول ﷺ – روبینہ میر تیرے روضے کا ہو دیدار رس…

نعتِ رسول ﷺ - روبینہ میر تیرے روضے کا ہو دیدار رسولِ عربیﷺ کب بُلائے مجھے سرکار رسولِ عربیﷺ تیری فرقت میں تڑپتی ہوں بہت شام و سحر زندگی بن گئی آزار رسولِ عربیﷺ کتنے خوش بخت ہیں وہ جن کو بلایا تو نے کرسکے جو تیرا دیدار رسولِ عربیﷺ دُشمنوں…

وجدان کیا کہتا ہے؟(قسط1)۔۔۔۔ادریس آزاد

عقل نائنٹی نائن پوائنٹ نائن نائن نائن نائن اور بہت سارے نائن تک تو درست علم فراہم کرنے کی اہل ہے لیکن ہنڈرڈ پرسنٹ علم فراہم کرنے کی اہل نہیں ہے۔ یہ ایک اُصولی بات ہے۔ اس کے برعکس جب ہم اپنی ناک کو چھونا چاہتے ہیں تو ہماری جبلت…

ادب میں وباؤں کا تذکرہ وباؤں کے پس منظر میں لکھے …

ادب میں وباؤں کا تذکرہ وباؤں کے پس منظر میں لکھے جانے والے فکشن میں گیبرئیل گارسیا مارکیز کے ناول ’وبا کے دنوں میں محبت‘ کو ایک نمایاں مقام حاصل ہے۔ عالمی ادبیات میں بعض ادیبوں نے وبا کو ایک تناظر کے طور پر استعمال کیا ہے جب کہ بعض دوسروں…

ہمارا ڈر کیوں ختم ہو ا؟۔۔اسرار احمد

ٹی وی،اخبارا ت اور سوشل میڈیا ہر جگہ ایک ہی بات سننے کو مل رہی ہےکہ عوام کرونا  وائرس کو سیریس  نہیں لے رہی ،حکومت نے چھٹیوں کا اعلان کیا تو تفریحی مقامات آباد ہوگئے،لوگ پکنک پر نکل گئے۔دعوتوں کا اہتمام…

پاکستان میں احمدی ہونا کیسا ہے؟۔۔۔راشد احمد

ایک انٹرویو میں سوال ہوا کہ پاکستان میں احمدی ہونا کیسا ہے؟اس سوال کا یک سطری جواب تو بہت آسان ہے ،لیکن اس کے ساتھ ساتھ گزرے وقتوں کے کچھ احوال بھی یاد آئے۔ سکول کے دن تھے تو کلاس میں ایک استاد بجائے پڑھانے کے ہم احمدی طلبہ کو…

پار سال کا باسی۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

آنسو بہا بہا کر آنکھیں سوکھ گئی تھیں۔ کھارے پانی کا ایک ریلا کئی دنوں سے اُمڈا چلا آ رہا تھا، لیکن آخری انتم ایک دن اور ایک رات تو قیامت کاطوفان اٹھا تھا اور میں ہسپتال میں انٹینسو کیئر وارڈ کے کمرے کے باہر بینچ پر بیٹھا سسک…

نعتِ رسول – بشری بختیار خان آپ کے قدموں میں سر رک…

نعتِ رسول – بشری بختیار خان آپ کے قدموں میں سر رکھنے کی چاہت ہے حضورﷺ آپ کا ذکرِ محبت ہی عبادت ہے حضورﷺ آپ ؐنے دنیا کو دی ہے ربِ کُل کی روشنی آپؐ کے ہی دم سے قائم ربِ وحدت ہے حضورﷺ آپ ؐہی بس آپ ؐہی بس آپ ؐہی سرکار ہیں آپ ؐکی سارے جہانوں…

عشق الہی کا پیمانہ ، سرکار مری سرکار مدینہ حشر می…

عشق الہی کا پیمانہ ، سرکار مری سرکار مدینہ حشر میں بخشش کا پروانہ، سرکار مری سرکار مدینہ رنج و الم ہیں جہاں بھی جاؤں ، آقا میں بس گھبرا جاؤں بنیں مری تسکیں کا بہانہ ،سرکار مری سرکار مدینہ ایڑیوں سے جب خون نکلتا ، قلب حزیں پہ تیر سا چلتا…