ماہانہ آرکائیو

مئی 2020

شاعر: نزار قبانی مترجم: عبد الجبار میری پیاری ا…

شاعر: نزار قبانی مترجم: عبد الجبار میری پیاری اگر تم میری دیوانگی کا عالم جان جاتیں تو اپنے زیورات پھینک دیتیں اپنے سارے کنگن بیچ دیتیں اور میری آنکھوں میں سوجاتیں۔ Oh my love If you were at the level of my madness You would cast away…

ابن انشا نظم "امن کا آخری دن” گ گاتی ہوئی گولی ہے…

ابن انشا نظم "امن کا آخری دن" گ گاتی ہوئی گولی ہے کہ گن سے نکلے کسی گمنام سپاہی کا لاشہ باندھے گ گبرو ہے کہ بائیس بہاروں میں پلے ل لاشہ ہے کہ دو روز کے اندر سڑ جائے پ ہے پنشن کہ سپاہی کو شجاعت کے عوض ایک پہلو میں ٹھمکتی سی بساکھی دی جائے…

( غیـر مطـبوعـہ ) بے عناں، بے خانماں، آتش بَہ جاں…

( غیـر مطـبوعـہ ) بے عناں، بے خانماں، آتش بَہ جاں' جیسے دُھواؑں پھــــــیلتا جـــاتا ہوں تا حــــدّ ِ زیاں' جیسے دھواؑں قافلے کے حـــافـــظے پر آخــــری تحــــریر تھـی راہ میں حـــائل ہوا کچھ نا گہـــــاں' جیسے دھوؑاں ہم کہ…

( غیــر مطبــوعـہ ) نیاز مندانہ پیش ہوں گے ، کھــ…

( غیــر مطبــوعـہ ) نیاز مندانہ پیش ہوں گے ، کھــــڑے بَہ صــــد احترام ہوں گے جـنابِ عــــالـی مــــودّبانہ گـــــزارشـــوں سے ہی رام ہوں گے قطـــار سے جس کا سَـر نہ سـرکا' اسی کے سر کا شمـار ہوگا جو سر کو سرکار میں جھکائیں گے بس…

کرونا مارتا کم ڈراتا زیادہ ہے

ثاقب رحیمکرونا کرونا کرونا۔ ہر طرف صرف ایک ہی موضوع گفتگو ہے۔ عوام دنیا بھر میں منہ لپیٹے پھر رہی ہے، موت کا خوف اتنا نہیں ہے جتنا اس بیماری سے اپنوں سے جدا کر کے الگ کر دیئے جانے اور اس کے بعد اگر موت واقع ہو گئی تو بے

( غیــر مطبـوعـہ ) جو دیکھو تو ہم اپنے غَیب میں س…

( غیــر مطبـوعـہ ) جو دیکھو تو ہم اپنے غَیب میں سب سے اُجاگر ہیں کہ ہم اپنی عدم مــــوجــــودگی کا پیش منظـــــر ہیں بسر کرتے ہیں اِس عرصے میں پوری زندگی اپنی یہ ہم جو ایک پل کے لاکھویں حصّے کے اندر ہیں نمُـــو داری ہے ایمـــازون جنگل کی…

دلوں میں پیار کا جذبہ دکھائی دیتا ہے مزاج شہر ک…

دلوں میں پیار کا جذبہ دکھائی دیتا ہے مزاج شہر کا بدلا دکھائی دیتا ہے ہوا میں تیر یہ کس نے چلا دیا آخر لہو لہان پرندہ دکھائی دیتا ہے فریب کھائے ہیں ہم نے سر چمن اتنے ہمیں تو پھول بھی کانٹا دکھائی دیتا ہے دلوں میں کتنا اندھیرا ہے…

کرونا ایک وحشیانہ حقیقت۔۔۔طاہر یاسین طاہر

دنیا اس وقت ایک وائرس ،جسے کرونا وائرس کا نام دیا گیا ہے، اس کی وحشت ناکیوں کا سامنا کر رہی ہے۔گریٹ ڈیپریشن کے بعد دنیا پھر سے ایک ہیجان انگیز عالمی وبا کا سامنا کر رہی ہے۔ اعداد و شمار کیا ہیں؟ گرد بیٹھے…

پاکستانی ناول نگار ’محسن حامد‘خرم سہیل جنوب ایشیائ…

پاکستانی ناول نگار ’محسن حامد‘خرم سہیلجنوب ایشیائی ادب کی تخلیق کے منظر نامے پر موجودہ دور میں سب سے مقبول نام ’’محسن حامد‘‘ کا ہے۔ وہ 1971 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ بچپن امریکا میں گزرا، جہاں ان کے والد ایک امریکی جامعہ سے بطور پروفیسر…