ڈیلی آرکائیو

2020-05-03

جہاں تک میری کتابیں جاتی ہیںWHERE MY BOOKS GO BY W…

جہاں تک میری کتابیں جاتی ہیںWHERE MY BOOKS GO BY W. B YEATSوہ الفاظ جو میں کہتا ہوں اور وہ سارے الفاظ جو میں لکھتا ہوںضروری ہے کہ وہ بِلا تھکن اپنے پَر پھیلائیں اور کبھی نہ روکیں اپنی اڑان حتیٰ کہ وہ وہاں تک پہنچ جائیں جہاں تمہارا…

شاعری کارِ جنوں ہے آپ کے بس کی نہیں وقت پر بستر س…

شاعری کارِ جنوں ہے آپ کے بس کی نہیں وقت پر بستر سے اٹھئے وقت پر سو جائیے ... جاویدؔ صبا صاحب کا یومِ ولادت May 03, 1958 نام *سیّد حسن جاوید*، قلمی نام *جاویدؔ صبا* ہے وہ *٣ ؍مئی؍ ١٩٥٨ء* کو *کراچی* میں پیدا ہوئے ۔ ان کے چند ادبی کلام شائع…

حرف تیری ثناء کے لیے – فرحت زاہد حصارِ ذات کے حجر…

حرف تیری ثناء کے لیے – فرحت زاہد حصارِ ذات کے حجرے میں جب اذاں دیکھوں انا کے بت میں تحیر کے آسماں دیکھوں کبھی جو رکھوں تری ہیبتوں کو سینے میں تو کانپتا ہوا مٹی کا یہ مکاں دیکھوں مجھے تو اپنی صداقت کی آگہی دے دے میں اپنی کم نظری میں تجھے…

سندھ دریا کی پوجا وسط ایشیا اور برصغیر میں کئی ا…

سندھ دریا کی پوجا وسط ایشیا اور برصغیر میں کئی اولیا کے مقبرے قدیم بدھ اور ہندوؤں کے اسٹوپوں اور مندورؤں پر واقع ہیں ۔ ایسا ہی ایک مزار شیخ شہاب الدین سہروری کا بخارا میں ہے ۔ وہاں پہلے بدھوں کا اسٹوپہ تھا اور زائرین کا مرکز ہوا کرتا تھا…

نعت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – مہ جبیں غزل ان…

نعت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - مہ جبیں غزل انصاری جاؤں نبیﷺ کے در پہ تمنا سدا سے تھی دل میں بسی لگن سی تھی اک عمر سے یہی آنکھوں میں دھند چھا گئی پہنچی جو ارضِ پاک پوری ہوئی کرم سے خدا کے دعا مری مانوسیت تھی ساری فضا میں گھلی…

سائنس اور پرویز ہودبھائی۔۔۔محمد علی شہباز

سوشل میڈیا عوامی رائے میں اک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ یہ اک قسم کی چوپال ہے کہ جہاں ہر طرح کا انسان ہر قسم کی سوچ اور نظریات لے کر آتا ہے۔اس کی مدد سے دنیا میں سماجی و سیاسی شعور کے ساتھ ساتھ علمی مباحث بھی منظر عام پر آنےلگے ہیں۔اور…

اُمید۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ | مکالمہ

ایک عمر گزر گئیخواب لگتا ہے  ابکہ  برف سے ڈھکےپہاڑوں کی  چھتپیر چناسیکہ جہاںگھروں کی چھتوںاور پہاڑوں میں فرقصرف چمنیوں کے دھوئیں سے ہوتا تھاجہاں سڑک کے ایک طرف نہیںبلکہ دونوں طرف گہرائیوں میں جنگل تھےکہ…

لاک ڈاؤن میں نرمی کے مضمرات اور چند ضروری وضاحتیں ۔۔نصرت جاوید

کالم لکھنے کی عجلت میں اکثرغلطیاں بھی سرزد ہوجاتی ہیں۔ یہ غلطیاں زبان وبیان سے متعلق ہوں تورپورٹر سے کالم نگار ہوئے صحافی کو معاف کیا جاسکتا ہے۔حقائق کے ضمن میں سرزد ہوئی غلطی مگر سرزنش کی حقدار ہوتی ہے۔ اس حوالے سے چند خطائیں…

عشق سے تیرا وجود۔۔صائمہ بانو

مرمری سے دودھیا جبہ و سیہ عمامہ میں مستور وہ نوجوان کسی عمیق فکر کے زیرِ اثر خود بھی ماحول پر تنے سکوت کا اک ساکن حصہ محسوس ہورہا ہے، اس کی کنپٹی پر نمایاں رگیں یوں تنی ہوئی ہیں کہ جیسے سوچ کی پکی گانٹھ نے انہیں باندھ رکھا ہو،…