ڈیلی آرکائیو

2020-05-12

قارئین ! میری ادنیٰ رائے میں اس گروپ میں شامل وہ ل…

قارئین ! میری ادنیٰ رائے میں اس گروپ میں شامل وہ لوگ جنھوں نے دنیا کے اس بڑے شاہکار "الف لیلہ"المعروف " ھزار داستان" کو ابھی تک نہیں پڑھا تو پھر ---- ابھی بھی دیر نہیں ھوئی ( اس کے علاؤہ اور کیا لکھوں ) -اور جن…

پروفیسر ڈاکٹر شریف کنجاہی کا یومِ پیدائش May 13, …

پروفیسر ڈاکٹر شریف کنجاہی کا یومِ پیدائش May 13, 1914 پروفیسر ڈاکٹر شریف کنجاہی پاکستان سے تعلق رکھنے والے پنجابی اور اردو کے ممتاز ادیب، شاعر، ماہرِ لسانیات، محقق، مترجم اور معلم تھے جو قرآن پاک کا پنجابی زبان میں ترجمہ القرآن الکریم کی…

حسرت موہانی کی دو خوبصورت غزلیں ستم ہو جائے تمہید…

حسرت موہانی کی دو خوبصورت غزلیں ستم ہو جائے تمہید کرم ایسا بھی ہوتا ہے محبت میں بتا اے ضبط غم ایسا بھی ہوتا ہے بھلا دیتی ہیں سب رنج و الم حیرانیاں میری تری تمکین بے حد کی قسم ایسا بھی ہوتا ہے جفائے یار کے شکوے نہ کر اے رنج ناکامی امید و…

تم ! شاعر : Ahmet Selçuk İLKAN ( ترکی ) مترجم : …

تم ! شاعر : Ahmet Selçuk İLKAN ( ترکی ) مترجم : فرحت آریز میرے ہاتھوں کو چھوڑو تین گھنٹوں تک لکھوں گا، تینوں گھنٹوں تک صرف تم۔۔۔ میری آنکھوں کو چھوڑو چاروں طرف تکتا رہوں گا، چاروں طرف صرف تم۔۔۔ میرے دل کو چھوڑو ہزار بار پیار کروں گا،…

تعلق کی ڈور۔۔۔ندیم رزاق کھوہارا

کرّہ ارض کا سب سے بڑا گرم اور خشک ترین مقام صحارا کا ریگستان ہے۔ جہاں لاکھوں کلومیٹر تک ریت ہی ریت بچھی ہے۔ کئی کئی دن سفر کرنے کے بعد بھی سبزے یا نمی کا ایک قطرہ نظر نہیں آتا۔ حیات اتنی مفقود ہے کہ کہیں کوئی زندہ جانور نظر آئے…

حکمرانوں کی اوقات اور وبا کا علاج۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ پیرا سٹا مول کی چند گولیا ں خریدنے کے لئے آپ کو دس بارہ کلومیٹر  کا سفر پیدل طےکرنا پڑے لیکن یقین پھر بھی نہ ہو کہ وہاں سے دوائی ملے گی بھی یا نہیں ۔ اور جب آپ تھکا دینے والا سفر کرکے…

جلیل عالی صاحب کو جنم دن کی بہت بہت مبارکباد پورا…

جلیل عالی صاحب کو جنم دن کی بہت بہت مبارکباد پورا نام : محمد جلیل عالی ؛ پیدائش۔ ۱۲؍ مئی ۱۹۴۵ء (ویروکے) امرتسر ،بھارت تعلیم : ایم۔اے اُردو ۱۹۶۷ء ، ایم۔اے سوشیالو جی ۱۹۶۹ء پنجاب یونیورسٹی لاہور پیشہ۔ تدریس ۔۔۔ ریٹائرمنٹ۔ ۲۰۰۲ء بطور صدرِ…

اُڑنے والے ڈاکٹر۔۔۔وہارا امباکر | مکالمہ

کیا آپ میموگرام دیکھ کر پہچان سکتے ہیں کہ چھاتی کا سرطان کس کو ہے اور کس کو نہیں؟ ساتھ لگی تصاویر ان کی مثالیں ہیں۔ اگر آپ تربیت یافتہ پیتھالوجسٹ یا ریڈیولوجسٹ نہیں تو آپ کا جواب نفی میں ہو گا۔ برسوں کے تربیت یافتہ میڈیکل…

کیا سعودی عرب یمن میں بری طرح پھنس چکا ہے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

یمن کی عوام نے بڑی جدوجہد کے بعد صنعا پر عوامی حکومت قائم کی۔ عوام نے بڑی تعداد میں اس حکومت کو سپورٹ کیا اور پہلے سے موجود انتظامیہ سعودی عرب فرار ہوگئی۔ یہاں سے خطے میں ایک نئی کشمکش شروع ہوگئی، کیونکہ…