ڈیلی آرکائیو

2020-05-13

خوش جو آئے تھے پشیمان گئے اے تغافل تجھے پہچان گئے…

خوش جو آئے تھے پشیمان گئے اے تغافل تجھے پہچان گئے خوب ہے صاحبِ محفل کی ادا کوئی بولا تو برا مان گئے کوئی دھڑکن ہے نہ آنسو نہ امنگ وقت کے ساتھ یہ طوفان گئے اس کو سمجھے کہ نہ سمجھے لیکن گردشِ دہر تجھے جان گئے تیری اک ایک ادا پہچانی اپنی اک…

شیشہ ۔ ہر اہم چیز نمایاں نہیں ہوتی۔۔۔ وہارا امباکر

سلیکون اور آکسیجن سے مل کر بننے ولا سلیکا ریت کا سب سے بڑا جزو ہے اور دنیا میں وافر مقدار میں کوارٹز کی صورت میں موجود ہے۔ یہ ایک کرسٹل کی صورت میں ہوتا ہے۔ برف کو پگھلائیں تو پانی بن جاتی ہے، واپس سرد کریں تو ویسے ہی کرسٹل بنا…

کرکٹ اور صوبائی مخاصمت(ڈاکٹر ظفر الطاف سے سنی سنائی باتیں)۔۔۔محمد اقبال دیوان

ہماری اماں جی اور ہمارے اینکروں کے سنجے لیلا بھنسالی ہمارے ڈکٹیٹر ایڈیٹر رؤف کلاسرا کی ایک ہی خواہش ہے کہ ہم بڑا آدمی بن جائیں۔ کلاسرا جی کو بھی(ان کی طرح کیا کیا برتنے کا شوق نہیں ہے، وی لاگ، ٹوئیٹر، کالم، کتاب اور فیس بک)  اب آپ…

حیا پر شاعری ………… جواں ہونے لگے جب وہ تو…

حیا پر شاعری ............ جواں ہونے لگے جب وہ تو ہم سے کر لیا پردہ حیا یک لخت آئی اور شباب آہستہ آہستہ امیر مینائی ..... برق کو ابر کے دامن میں چھپا دیکھا ہے ہم نے اس شوخ کو مجبور حیا دیکھا ہے حسرتؔ موہانی ...... غیر کو یا رب وہ کیونکر…

سوشل میڈیا، مکالمہ، رواداری اور فیس بک فرینڈ: دانش ٹی وی پہ مذاکرہ

کیا سوشل میڈیا پہ مکالمہ سے رواداری کو فروغ دیا جاسکتا ہے؟فیس بک فرینڈز اور حقیقی دوست: فرق، توقعات اور کردارآج کل پاکستان کا الیکٹرانک میڈیا یکسانیت اور بوریت کا شکار ہے، ریٹنگ اور اشہار بازی کی دوڑ نے ٹی وی چینلز کے معیارکو تباہ کر…

گیلیلو گلیلی اور مولانا طارق جمیل کی معافی۔۔محسن علی خان

ہم میں سے اکثر لوگوں نے ایک مشہور و معروف تصویر ضرور دیکھ رکھی ہو گی۔ جس میں ایک سفید رنگ کا گول مینار ہے جو کہ ایک طرف کو جھکا ہوا ہے۔ اسی جھکاؤ کی وجہ سے اس کو لیننگ ٹاور (جھکا ہوا ٹاور) کہا جاتا ہے۔ یہ ٹاور کیتھڈرل چرچ کا حصہ…