ڈیلی آرکائیو

2020-05-15

کیا آپ کو پتا ہے؟ 1۔ آپ کی دونوں بھنوؤں کی درمیان…

کیا آپ کو پتا ہے؟ 1۔ آپ کی دونوں بھنوؤں کی درمیانی جگہ کو گلابیلا Glabella کہتے ہیں۔ 2۔ بارش کے بعد جو مٹی سے خوشبو اٹھتی ہے اس کو پیچی کور Petrichor کہتے ہیں۔ 3۔ آپ کے جوتوں کے تسموں کے آخر پر جو پلاسٹک یا میٹل کی کوٹنگ ہوتی ہے اس کو…

صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم مرے خدا مجھے آگاہِ رنگ…

صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم مرے خدا مجھے آگاہِ رنگ و بُو رکھنا بروزِ حشر مجھے اُنﷺ کے رُوبرُو رکھنا نبیؐ کی دید کی حسرت ہے اس طرح جیسے زمیں پہ رہنا ' ستاروں کی آرزُو رکھنا دعائیں دیتے ہوئے آپﷺ کا گذر جانا اور اپنا جسمِ مُبارک لہو لہو…

یاد- سلیمان خطیب .. یاد بولے تو تکیئے میں گجرے ک…

یاد- سلیمان خطیب .. یاد بولے تو تکیئے میں گجرے کی باس جیسے کیوڑے کا کانٹا کلیجے کے پاس یاد بولے تو بچپن میں چھوڑے سو گاؤں جیسے پن گھٹ کے پانی میں رادھا کی چھاؤں یاد بولے تو خالی دوانے کا خواب ایک بچے کا جیسے ادھورا جواب یاد بولے تو پلکاں…

ہے عجب رنگ کی وحشت ترے دیوانے میں جی نہ آبادی میں…

ہے عجب رنگ کی وحشت ترے دیوانے میں جی نہ آبادی میں لگتا ہے نہ ویرانے میں ہوں وہ مے کش کہ نہ مستی میں کہوں راز کبھی لاکھ قُل قُل کہے شیشہ مجھے مے خانے میں آفتاب اس میں اگر آئے، توا بن جائے نور کا دخل نہیں میرے سیہ خانے میں حشر تک جی میں ہے…

ﯾﮧ ﺷﺐ ﯾﮧ ﺧﯿﺎﻝ ﻭ ﺧﻮﺍﺏ ﺗﯿﺮﮮ ﮐﯿﺎ ﭘﮭﻮﻝ ﮐِﮭﻠﮯ ﮨﯿﮟ …

ﯾﮧ ﺷﺐ ﯾﮧ ﺧﯿﺎﻝ ﻭ ﺧﻮﺍﺏ ﺗﯿﺮﮮ ﮐﯿﺎ ﭘﮭﻮﻝ ﮐِﮭﻠﮯ ﮨﯿﮟ ﻣُﻨﮧ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﺷﻌﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺭﻧﮓ ﺗﯿﺮﺍ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﺭﻧﮓ ﻣﯿﺮﮮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼُﮭﭙﺎﺋﮯ ﭘﮭﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﺑُﺠﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﻮﯾﺮﮮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺮﺍﻍ ﻓﺼﻞِ ﮔُﻞ ﮐﺎ ﺷﺎﺧﻮﮞ ﭘﮧ…

اَللّٰھُّمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مَحَمَّدِ وَّ …

اَللّٰھُّمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مَحَمَّدِ وَّ عَلٰی اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ وَ بَارِكْ وَسَلِّمْ خاک پر نور خدا جسم میں ڈھل کر اترا ایک قرآن خد و خال بھی ہم پر اترا نئے رنگوں سے مرتب سحر و شام ہوئے چشم کونین میں بینائی کا…